فرحت کیانی
لائبریرین
سانچ کو آنچ نہیںسرخی زدہ فقرہ قابل گرفت ہے! (بدست اس شوقین بڑھیا کے جس کی سرخی اس کے میک اپ باکس سے غائب ہے!)
سانچ کو آنچ نہیںسرخی زدہ فقرہ قابل گرفت ہے! (بدست اس شوقین بڑھیا کے جس کی سرخی اس کے میک اپ باکس سے غائب ہے!)
الحمداللہ۔ آپوعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟
الحمداللہ ۔ والد کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے۔ بچے بھی ماشاءاللہ خیریت سے۔ آپ سنائیں ؟وعلیکم السلام
کیسے ہیں عمر؟ اور آپ کے ابو جان کی طبیعت کیسی ہے اب؟
انابیہ اور ایان کا کیا حال ہے؟
الحمداللہ ۔۔ سب خیریت سے ۔۔ آپ ؟؟و علیکم السلام عمر بھائی، خیریت سے ہیں آپ اور انابیہ لوگ کیسے ہیں؟
کدھر کہاں اور کیوں؟سعود بھائی، فرحت کو باتوں میں لگا لیں، مجھے یہاں سے فرار ہونا ہے فرحت کو معلوم نہ ہونے پائے۔
جزاک اللہ۔ یہ ہوا ناں اچھے بھائیوں والا کام۔جی اچھا بٹیا!
یہ کیا کیا سعود بھائی میں اب بھاگوں یہاں سے
بجلی اور گیس کی قلت کے باعث تو کسی کو آنچ نہیں ملتی چہ جائیکہ سانچ!سانچ کو آنچ نہیں
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں!الحمداللہ۔ آپ
یہ تو اچھی خبر ہے۔الحمداللہ ۔ والد کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے۔ بچے بھی ماشاءاللہ خیریت سے۔ آپ سنائیں ؟
نہیں۔ بجلی کا بھی مسئلہ نہیں آجکل۔ اور سی این جی بھی کل سے دوبارہ کُھل گئی ہے۔ راوی فی الحال چین لکھ رہا ہے اور آنچ بھی بقدرِ ضرورت دستیاب ہے اگرچہ سانچ کو پھر بھی آنچ نہیں۔بجلی اور گیس کی قلت کے باعث تو کسی کو آنچ نہیں ملتی چہ جائیکہ سانچ!
الحمداللہ ۔۔ سب خیریت سے ۔۔ آپ ؟؟
گُڈمیں بھی ٹھیک ہوں عمر بھائی۔ اللہ کا شکر
گُڈ ۔۔یہ تو اچھی خبر ہے۔
یہاں بھی خیریت۔ اللہ کا کرم ہے۔
گُڈالحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں!
سانچ کو آنچ نہیں
الحمداللہ ۔ والد کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے۔ بچے بھی ماشاءاللہ خیریت سے۔ آپ سنائیں ؟
بس جی آپ اور آپ کی گزشتہ پوسٹس پڑھنے کا اثر ہے ورنہ ہم تو بادل نخواستہ کو دل کی بجائے بارش والا بادل سمجھنے والوں میں سے ہیں۔دیکھا چند منٹس میں ہی کتنی سلیس ہو چکی ہے اردو
ثم آمین۔اللہ تعالٰی انہیں صحت و تنرستی عطا فرمائے، آمین
کدھر کہاں اور کیوں؟
ویسے کیوں کے جواب کا اندازہ آپ کے فرار ہونے سے لگایا جا چکا ہے۔ مطلب وہ کہانی ابھی وہیں رُکی ہوئی ہے جہاں 2012ء کے شروع میں تھی۔ ابھی آپ کی خبر لینی ہی ہو گی مجھے
جزاک اللہ۔ یہ ہوا ناں اچھے بھائیوں والا کام۔
سعود بھائی نے تو بہت ہی اچھا کام کیا تھا شگفتہ۔ لیکن آپ نے میرے تھوڑا سا مصروف ہونے کا فائدہ اٹھا لیا۔ کوئی بات نہیں۔ میں بھولوں گی تو نہیں پھر بھی
بس جی آپ اور آپ کی گزشتہ پوسٹس پڑھنے کا اثر ہے ورنہ ہم تو بادل نخواستہ کو دل کی بجائے بارش والا بادل سمجھنے والوں میں سے ہیں۔
اور یہ آپ کیا ابھی ادھر ہی پائی جاتی ہیں؟ یعنی سلیمانی کمبل اوڑھا ہوا ہے؟
جس بات کی شکایت ہمیشہ رہتی ہے اس سے اعراض محض اپنی بات سچ ثابت ہو جائے اس کے لیے!نہیں۔ بجلی کا بھی مسئلہ نہیں آجکل۔ اور سی این جی بھی کل سے دوبارہ کُھل گئی ہے۔ راوی فی الحال چین لکھ رہا ہے اور آنچ بھی بقدرِ ضرورت دستیاب ہے اگرچہ سانچ کو پھر بھی آنچ نہیں۔