فرحت کیانی

لائبریرین
میں تو اب چھپ گئی ہوں ایک جگہ آپ کو معلوم ہی نہیں اور نیرنگ خیال بھائی بھی آپ کو نہیں بتا سکیں گے۔
خیر۔ ڈھونڈ تو میں لوں گی۔ ایسا نہ ہو جذباتی ہو کر میں بھی کراچی کی طرف لانگ مارچ شروع کر دوں کہانی پوری کروانے کے لئے۔
اور نیرنگ خیال نے کیا کوئی سراغ رساں ایجنسی کھول لی ہے؟ :idontknow:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اس سی این جی کو بھی کل ہی کھلنا تھا؟ (اور پہلے نہیں کھل سکتی تھی؟) :) :) :)
شکر کریں کُھل گئی۔ کل ہمارے ڈرائیور انکل کی خوشی دیدنی تھی ۔صبح خبر سن کر فوراً گاڑی کی چابی لینے آ گئے کہ میں فیول ڈلوا لاؤں۔ :)
کاش کہ پہلے کُھل جاتی۔ لیکن اب دستیاب ہے یہ بھی غنیمت :)
گھروں میں تو خیر گیس موجود ہی تھی۔ میں نے خود چیک کیا تھا۔ سانچ کو آنچ نہیں لگ رہی تھی۔
 
اس دفعہ سانچ کو روم ہیٹر کے سامنے رکھ کر دیکھیے گا ذرا۔ :) :) :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میں تو اب چھپ گئی ہوں ایک جگہ آپ کو معلوم ہی نہیں اور نیرنگ خیال بھائی بھی آپ کو نہیں بتا سکیں گے۔
نہیں مجھے کیا معلوم کہ صبح بخیر دوپہر بخیر کیا چیز ہے۔ :evil:

خیر۔ ڈھونڈ تو میں لوں گی۔ ایسا نہ ہو جذباتی ہو کر میں بھی کراچی کی طرف لانگ مارچ شروع کر دوں کہانی پوری کروانے کے لئے۔
اور نیرنگ خیال نے کیا کوئی سراغ رساں ایجنسی کھول لی ہے؟ :idontknow:
نہیں ہم نے اپیا کو کہا تھا کہ ادھر چھپ جائیں۔ ادھر کیانی کبھی نہیں آئے گی :p
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں مجھے کیا معلوم کہ صبح بخیر دوپہر بخیر کیا چیز ہے۔ :evil:
نہیں ہم نے اپیا کو کہا تھا کہ ادھر چھپ جائیں۔ ادھر کیانی کبھی نہیں آئے گی :p

ایسا مت سوچیں، آجکل "کیانی" کے ہاتھ بہت لمبے ہیں۔ وہ کہیں بھی پہنچ سکتے ہیں۔
 
ہوئے تم دوست جس کے۔۔۔
سیدہ شگفتہ واقعی نیرنگ خیال نے تو کچھ بھی نہیں بتایا :jokingly:
کیانی کے آنے کے مواقع عوام خود فراہم کر رہی ہے :rolleyes:

ایسا مت سوچیں، آجکل "کیانی" کے ہاتھ بہت لمبے ہیں۔ وہ کہیں بھی پہنچ سکتے ہیں۔
:openmouthed:
 
Top