السلام علیکم!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ امید بٹیا کیسی ہیں؟وعلیکم السلام بھائی
اچھی ہوں بھائیالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ امید بٹیا کیسی ہیں؟
ان دنوں کیا مصروفیات ہیں ہماری امید بٹیا کی؟اچھی ہوں بھائی
جاب پر واپسی بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان دنوں کیا مصروفیات ہیں ہماری امید بٹیا کی؟
آج رات کے کھانے میں کیا کچھ تھا؟جاب پر واپسی بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
رات کے کھانے میں۔۔ میں نے مغلئی چکن بنایا تھا اور امی نے آلو بینگنآج رات کے کھانے میں کیا کچھ تھا؟
ایسے تھوڑی نہ ہوتا ہے بٹیا رانی۔ اور کچھ نہیں تو تصاویر ہی بنا لیا کریں کھانوں کی۔رات کے کھانے میں۔۔ میں نے مغلئی چکن بنایا تھا اور امی نے آلو بینگن
سچ چھٹیاں بہت یاد آرہی ہیں
وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟السلام علیکم
الحمداللہ ۔۔ صبح ہوگئی وہاں ؟وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟
السلام علیکم سب کو
السلام علیکم
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
یہاں دوپہر ہو گئی اب تو!الحمداللہ ۔۔ صبح ہوگئی وہاں ؟
کتنے گھنٹے کا فرق ہوا ؟؟ سات آٹھ ؟یہاں دوپہر ہو گئی اب تو!
یہاں آج سوموار ہے اور اس وقت دن کے سوا بارہ بجنے کو ہیں۔ باقی فرق آپ خود معلوم کر لیں!کتنے گھنٹے کا فرق ہوا ؟؟ سات آٹھ ؟
آٹھ گھنٹے ہوئے ۔۔یہاں آج سوموار ہے اور اس وقت دن کے سوا بارہ بجنے کو ہیں۔ باقی فرق آپ خود معلوم کر لیں!
ہمارے ہاں تو ایسا ہی ہوتا ہےایسے تھوڑی نہ ہوتا ہے بٹیا رانی۔ اور کچھ نہیں تو تصاویر ہی بنا لیا کریں کھانوں کی۔