مقدس
لائبریرین
دونوں بھیاسردی بڑھ گئی ہے یا پھر راستے بھی بلاک ہو گئے ہیں؟ اپنا بے حد خیال رکھیں بیٹا۔
دونوں بھیاسردی بڑھ گئی ہے یا پھر راستے بھی بلاک ہو گئے ہیں؟ اپنا بے حد خیال رکھیں بیٹا۔
مٹن سوپ کیا بات ہے ہم تو صرف چکن سوپ جانتے ہیں۔۔۔مٹن سوپ بنایا ہے بھیا
اپنا خیال رکھیں بیٹا۔۔۔ بہت زیادہ!دونوں بھیا
آپ بھی لیں بھیامٹن سوپ کیا بات ہے ہم تو صرف چکن سوپ جانتے ہیں۔۔۔
اوہ مائی گاڈ کیا بات ہے سچ مچ منہ میں پانی بھر آیا ۔۔۔۔آپ بھی لیں بھیا
ابھی ابھی بنایا ہے
تھینک یو بھیااااوہ مائی گاڈ کیا بات ہے سچ مچ منہ میں پانی بھر آیا ۔۔۔ ۔
ہمیں آپ کی وہ دال یاد ہے اور وہ پالک بھی!تھینک یو بھیااا
ویسے تھوڑا اسپائسی ہو گیا تھا
سب سی سی کر رہے ہیں سوائے میرے
ہی ہی ہی بھیااا مجھے بھی یاد ہےہمیں آپ کی وہ دال یاد ہے اور وہ پالک بھی!
اس کے اوپر جو سرخ رنگ کے چھوٹے پیسز ہیں ناں ۔۔ یہ ایک ہاٹ پیپر ہے جو کم لوگ ہی کھاتے ہیں اور میں نے اس کا استعمال خوب کیا۔ پکایا نہیں بلکہ ایسے ہی اوپر ڈال دیتب تو مجھے زیادہ پسند آتا۔۔۔
شیف اعظم کا مشورہ بھی!ہی ہی ہی بھیااا مجھے بھی یاد ہے
ساری خرابی انہوں نے ہی کی تھیشیف اعظم کا مشورہ بھی!
ہائے! کتنا لطف آتا ہے اگر کامیابی کے ساتھ الزام کسی اور کے سر منڈھا جا سکے!ساری خرابی انہوں نے ہی کی تھی
ہمیں تو اچھی طرح معلوم ہی ہے بٹیا۔یہ الزام نہیں سچ ہے بھیا
ذرا اس کا ترجمہ کریں بھیا۔۔۔ہمیں تو اچھی طرح معلوم ہی ہے بٹیا۔