شمشاد

لائبریرین
یا اللہ خیر

زبیر بھائی روٹھا ہوا اور میں - دو متضاد باتیں ہیں۔

کہیے برفباری کے مزے لے رہے ہیں کہ نہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
کیا کر رہے ہیں آپ
آپ نے دیکھا جو میں نے اتنے مزے کا سوپ بنایا بھیا؟
رات آدھی سے زیادہ گزر چکی ہے اور صبح دفتر جانا ہے اس لیے اب بستر پر جانے کی تیاری۔

میں سوپ دیکھ کر کیا کروں، ہاں پینے کو مل جاتا تو بات بھی تھی۔
 

زبیر مرزا

محفلین
یا اللہ خیر
زبیر بھائی روٹھا ہوا اور میں - دو متضاد باتیں ہیں۔
کہیے برفباری کے مزے لے رہے ہیں کہ نہیں؟
آپ کے منہ میں برف :) میری تو جان جاتی ہے برف میں نکلنے سے یہ صرف ٹی وی اور تصویروں میں دیکھنے میں بھلی - ہاں سردی کافی ہے اور مزید سردی کی شدت کا امکان ہے
لیکن ہم اس سے بے نیاز اپنے نومولود بھتیجے قاسم (کتنا میٹھا نام ہے) کودیکھ کرخوش ہورہے ہیں
شمشاد بھائی آپ نے مجھے مبارک نہیں دی
 
Top