ابن سعید
خادم
متعلقہ دھاگے میں تصویر ملاحظہ فرما لیں۔ اس میں بائیں جانب والے دو ڈش ہمارے بنائے ہوئے تھے۔اور بھیا نے کیا بنایا تھا بھلا؟
متعلقہ دھاگے میں تصویر ملاحظہ فرما لیں۔ اس میں بائیں جانب والے دو ڈش ہمارے بنائے ہوئے تھے۔اور بھیا نے کیا بنایا تھا بھلا؟
اور اس کا لنک کون دے گا؟متعلقہ دھاگے میں تصویر ملاحظہ فرما لیں۔ اس میں بائیں جانب والے دو ڈش ہمارے بنائے ہوئے تھے۔
وہ تو شونا پری کو معلوم ہونا چاہیے کہ کھانے پینے کی اپڈیٹ کس دھاگے میں دی جاتی ہے؟اور اس کا لنک کون دے گا؟
اوئییییی لڑکی !
نہیں انکل پہلے کون سا اتنی اچھی ہے میری اردو آی آیم ٹرائینگ ٹو امپرو اٹاگر ایسے ہی اردو میں انگریزی کی ملاوٹ کرتی رہی تو مجھے تو ایسا لگ رہا ہے کہ پہلے سے بھی جاؤ گی۔
اچھا بابا!!!وہ تو شونا پری کو معلوم ہونا چاہیے کہ کھانے پینے کی اپڈیٹ کس دھاگے میں دی جاتی ہے؟
اوئییی تراب بھائی کے بچے!!!!اوئییی یی لڑکی !
وعلیکم السلام عینیالسلام علیکم سبکو ۔۔ہوپ کے سب ٹھیک ہوں گے ۔ میں بھی اچھی ہی ہوں ۔
وعلیکم اسلام عینی آپی۔کیسی ہیں آپ ؟اور کہاں ہیں ۔۔آپ تو نطر ہی نہیں آتی ۔۔امی جان آج بہتر ہیں ۔تھینکس
وعلیکم السلام اپیااااااااااااا
ہم تو بارش کو ترستے ہیں، برف تو بہت دور کی بات ہے اور ایک آپ ہیں کہ برف سے آپ کی جان جاتی ہے۔آپ کے منہ میں برف میری تو جان جاتی ہے برف میں نکلنے سے یہ صرف ٹی وی اور تصویروں میں دیکھنے میں بھلی - ہاں سردی کافی ہے اور مزید سردی کی شدت کا امکان ہے
لیکن ہم اس سے بے نیاز اپنے نومولود بھتیجے قاسم (کتنا میٹھا نام ہے) کودیکھ کرخوش ہورہے ہیں
شمشاد بھائی آپ نے مجھے مبارک نہیں دی
تعریف تو تب کرتا ناں جب پینے کو ملتا، خیر تم کہتی ہو کہ اچھا بنا تھا تو مان لیتے ہیں۔تعریف اور کیا کرنا ہے بھیا۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
و علیکم السلامالسلام علیکم سبکو ۔۔ہوپ کے سب ٹھیک ہوں گے ۔ میں بھی اچھی ہی ہوں ۔
و علیکم السلام
مجھے کچھ ایسے لگ رہا ہے کہ تم لاعلاج ہو۔
مجھے اردو محفل میں ایک ہسپتال بھی کھولنا پڑے گا۔
بندہ پرور مجھ غریب سے کوئی دشمنی نکالی ہے کیا ؟؟
ابھی سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ اور ہاں اب ہسپتال میں ٹیکے کی بجائے سپرے سے کام چل جاتا ہے۔