عینی شاہ
محفلین
ابھی سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ اور ہاں اب ہسپتال میں ٹیکے کی بجائے سپرے سے کام چل جاتا ہے۔
ابھی سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ اور ہاں اب ہسپتال میں ٹیکے کی بجائے سپرے سے کام چل جاتا ہے۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔
یہاں بھی موسم گرم ہے کل سے۔ سردی ختمو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
آج بحرین کا موسم کیسا ہے؟
یہاں تو ایکدم سے چھلانگ لگا کر 28 پر پہنچ گیا ہے۔
اوئییی تراب بھائی کے بچے!!!!
مجھے لڑکی بولنے کی نہیں ہو رہی۔۔اچھا!
ویسے آپ کا یہ والا فیس دیکھ کر تو مجھے ہنسی روکنا مشکل ہو رہا ہے بھیا
و علیکم السلام
مجھے کچھ ایسے لگ رہا ہے کہ تم لاعلاج ہو۔
مجھے اردو محفل میں ایک ہسپتال بھی کھولنا پڑے گا۔
بس میں ناراض ہوں سب سے ۔۔کسی سے نی بول رہی
اوفووووووووووووووو بس کریں !
آپ کو نھیں پتا میں بھی آپ کے ساتھ ہسپتال جانے والا ہوں سو ڈونٹ وری بابا !
ہائیں کیوں تووووووووو؟؟؟؟بس میں ناراض ہوں سب سے ۔۔کسی سے نی بول رہی
اچھا اوکے اوکے ۔۔میں ناراض نہی ہوں ۔برادرز سے ناراض بھی نہیں ہو سکتے افففہائیں کیوں تووووووووو؟؟؟؟
اچھا سورییی یی!
یووووو آر اسٹرونگلی ویلکم !اچھا اوکے اوکے ۔۔میں ناراض نہی ہوں ۔برادرز سے ناراض بھی نہیں ہو سکتے اففف
پھرررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر وہی بات
افووو آپ کو تھوڑی نا بولا !پھرررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر وہی بات
نہیں آپ نے مجھے چڑاناے کی ٹرائے کی ہے میں نیافووو آپ کو تھوڑی نا بولا !
چاچو سے مزاک کی !
چپ ہوجائیں پلیززززززززززززززززززززززززززززز!
نپسسس !نہیں آپ نے مجھے چڑاناے کی ٹرائے کی ہے میں نی
اب چڑایا نا تو دیکھنا پھرنپسسس !
میری یہ مجال !