سید تراب کاظمی
محفلین
آئی ول ناٹ ڈو اٹ اگین!اب چڑایا نا تو دیکھنا پھر
آئی ول ناٹ ڈو اٹ اگین!اب چڑایا نا تو دیکھنا پھر
پھر یہ دم والی ہنسی کیوںآئی ول ناٹ ڈو اٹ اگین!
پھر یہ دم والی ہنسی کیوں
اوکے بابا اب نھیں کر رہا بس !
اوکے بابا اب نھیں کر رہا بس !
میں بالکل ٹھیک ٹھاک بچے!وعلیکم اسلام عینی آپی۔کیسی ہیں آپ ؟اور کہاں ہیں ۔۔آپ تو نطر ہی نہیں آتی ۔۔امی جان آج بہتر ہیں ۔تھینکس
ارے بابا نہیں کٹی نہیں بالکل نہیں کرناوعلیکم السلام اپیااااااااااااا
کدھر غائب ہیں بابا؟
میں نے کُٹی کر لینی ہے آپ سے ۔۔اس دن کتنی آوازیں دیں میں نے اور آپ نے ایک بھی نہیں سنی
میں ٹھیک ہوں زکام نہیں جا رہا ناں ابھی۔
شمشاد چاچو دیکھیں ناں میاؤںںںںںں میاؤںںںںںںںن تنگ کرینگ می کو!
چاچو میں تو مانو بلی ہوں ناںکون کون سی میاؤں کو دیکھوں، اب تو کتنی ساری میاؤں ہو گئی ہیں محفل میں۔
ہونی بھی نہیں چاہیے۔۔اچھا!ارے بابا نہیں کٹی نہیں بالکل نہیں کرنا
بس یہ ہوتا ہے کہ میں سیل سے آن لائن ہوں تو جواب نہیں دے سکتی ۔۔۔ لیکن آئندہ ایسی غلطی نہیں ہوگی
بالکل حضور!ہونی بھی نہیں چاہیے۔۔اچھا!
ارے بابا اتنی ساری اپیائیں ہیں یہاں تو ایسے بلایا تو لائن لگ جائے گی ناں
اس وقت تو یہاں آپ ہی ہیں ناںارے بابا اتنی ساری اپیائیں ہیں یہاں تو ایسے بلایا تو لائن لگ جائے گی ناں
اچھا یہ زکام کیوں نہیں بھاگ رہا کیا ٹھنڈا پانی پیا جارہا ہے؟