قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اس وقت تو یہاں آپ ہی ہیں ناں :)
ٹھنڈا پانی تو پیتی ہی ہوں پلس ٹھنڈا دہی بھی ۔۔ہی ہی ہی
اچھااااااااااااااا! تو کارستانیاں جاری ہیں تبھی میں کہوں زکام کو جانا کیوں منظور نہیں
بس اب نہیں پیا جائے گا کوئی ٹھنڈا پانی اور ٹھنڈا دہی :happy:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اچھااااااااااااااا! تو کارستانیاں جاری ہیں تبھی میں کہوں زکام کو جانا کیوں منظور نہیں
بس اب نہیں پیا جائے گا کوئی ٹھنڈا پانی اور ٹھنڈا دہی :happy:
پانی تو ٹھنڈا ہی ہوتا ہے اپیا جب پیاس لگی ہو تو گرم کرنے کا خیال کہاں رہتا ہے۔
اور دہی نہیں تو پھر کیا کھاؤں گی میں؟ :)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
پانی تو ٹھنڈا ہی ہوتا ہے اپیا جب پیاس لگی ہو تو گرم کرنے کا خیال کہاں رہتا ہے۔
اور دہی نہیں تو پھر کیا کھاؤں گی میں؟ :)
واہ چالاکیاں نہیں چلیں گی
تازہ پانی پیا کریں آپ
اور دہی جب تک زکام ہے زیادہ نہ کھائیں:happy:
 
بندہ پرور مجھ غریب سے کوئی دشمنی نکالی ہے کیا ؟؟ :blushing::angel::p
چار عدد بیلن کے حملوں بعد ہی تابعدار شوہروں کی طرح حاضری ہو رہی ہے میری۔:blushing:
بھیا جی کوئی ایسے کرتا ہے اپنے بھائی کے ساتھ ؟؟ توبہ توبہ استغفار (واضح رہے استغفار وینا ملک والا نہیں ہے) :blushing::biggrin:
حاضر ہوں بھیا جی وہ کیا محاورہ ہے کہ ’’ حکمِ بیگم مرگِ شوہر‘‘ کے مصداق حاضر ہوں۔۔:blushing::party:
اب میرے سر پہ نکلنے والے گومڑوں پہ ٹکور کون کرے گا ؟؟:rollingonthefloor:
ایسی دشمنیاں نکالنا تو فرض کفایا نہیں فرض عین ہے۔ اگر بیلن والی بات درست ہے اور آپ کی غیر حاضری کا سنگین جرم یوں ہی دہرایا جاتا رہا تو غ۔ن۔غ بٹیا کو مزید فن حرب و ضرب کی مشق بہم پہونچانی ہو گی جس میں بیلن کے بجائے سل بٹے کو آلات حرب میں شامل کرنا سکھایا جائے گا۔ بقول شاعر: :) :) :) :) :)
سختی کے قانون کو انلارج کرنا چاہیے
نرسری طلبا پہ لاٹھی چارج کرنا چاہیے
 
اتنے ظالم نہیں ہو سکتے آپ بھیا جی! :)
 
زلفی شاہ

لائبریرین
ٹھیک ہوں بھیا الحمد للہ
آپ کافی دن بعد نظر آئے۔
میں ملیشیا سے پاکستان گیا ہوا تھا، وہاں نیٹ کی سہولت نہ ہونے اور دیگر گھریلو مصروفیات کی وجہ سے محفل میں حاضری سے قاصر رہا۔ اب دوبارہ ملیشیا آ چکا ہوں ۔ امید ہے ملاقات ہوتی رہے گی۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میں ملیشیا سے پاکستان گیا ہوا تھا، وہاں نیٹ کی سہولت نہ ہونے اور دیگر گھریلو مصروفیات کی وجہ سے محفل میں حاضری سے قاصر رہا۔ اب دوبارہ ملیشیا آ چکا ہوں ۔ امید ہے ملاقات ہوتی رہے گی۔
جی اچھا بھیا۔ کیسا رہا پاکستان کا سفر؟
 
Top