زلفی شاہ

لائبریرین
جی اچھا بھیا۔ کیسا رہا پاکستان کا سفر؟
بہنا! یقین جانیں ، پاکستان میں جو مزہ اور سکون آتا ہے وہ دنیا کے کسی کونے میں میسر نہیں آ سکتا۔ آپ یوں سمجھ لیں کہ جیسے بچھڑے ہوئے بچے کو ماں کی گود میسر آ جانے سے جو سکون اور لذت حاصل ہوتی ہے وہی لذت اور سکون ہمیں پاکستان میں آ کرملتا ہے۔
 
عائشہ عزیز

جی بھیا یہ تو ہے۔ :)
 
Top