ابن سعید
خادم
تو کبھی کبھی بھیا لوگوں کو چڑانے کے لیے تصویر ہی بنا لیتے ہیں۔آج صبح صبح سب کی فرمائش پر قیمہ والے پراٹھے مکھن کے ساتھ کھائے گئے تھے اور بنے بھی بہت خوب تھے ابھی بھی پیٹ بھر گیا ہے لیکن نیت نہیں بھری میری ہی ہی ہی![]()
تو کبھی کبھی بھیا لوگوں کو چڑانے کے لیے تصویر ہی بنا لیتے ہیں۔آج صبح صبح سب کی فرمائش پر قیمہ والے پراٹھے مکھن کے ساتھ کھائے گئے تھے اور بنے بھی بہت خوب تھے ابھی بھی پیٹ بھر گیا ہے لیکن نیت نہیں بھری میری ہی ہی ہی![]()
بس وہ جب پراٹھا سامنے اتا ہے نا تو سب کچھ بھول جاتا ہے پھر ہی ہی ہیتو کبھی کبھی بھیا لوگوں کو چڑانے کے لیے تصویر ہی بنا لیتے ہیں۔![]()
![]()
![]()
کون سے بھائی جان کی ککنگ؟بس وہ جب پراٹھا سامنے اتا ہے نا تو سب کچھ بھول جاتا ہے پھر ہی ہی ہیاور بھائی جان کیوں چڑیں گے بھلا انکی تو اپنی کوکنگ اتنی
ہے ۔۔
مجھے تو صرف ایک بھائی جان کی ککنگ کا پتہ ہےکون سے بھائی جان کی ککنگ؟![]()
![]()
![]()
سعود بھائی کا بھی کیا بھروسا؟ جانے کہاں کہاں کی تصاویر بنا کر اپنے نام کر لیتے ہوں گے۔مجھے تو صرف ایک بھائی جان کی ککنگ کا پتہ ہےاور وہ ہیں سعود بھائی جان
میرے بھائیان کو تو ویسے ہی کچھ نہیں بنانا آتا ہی ہی ہی
![]()
جیییییییییی نہیں ایسا نہیں ہوسکتاسعود بھائی کا بھی کیا بھروسا؟ جانے کہاں کہاں کی تصاویر بنا کر اپنے نام کر لیتے ہوں گے۔![]()
![]()
![]()
اس معاملے میں تو بھائی سے ہمیشہ "ھل من مزید؟" ہی سنیں گی۔اور چاہیئے یا کافی ہیں سعود بھائی
![]()
مینز آپ کو اور سمائیلیز وانٹڈ ہیں ؟؟؟ہے نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس معاملے میں تو بھائی سے ہمیشہ "ھل من مزید؟" ہی سنیں گی۔![]()
![]()
ویسے ہم ابھی نیند میں ہیں۔![]()
![]()
![]()
مینز آپ کو اور سمائیلیز وانٹڈ ہیں ؟؟؟ہے نا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔دیکھیں مجھے پتہ لگ گیا
اپ کو اب سو جانا چاہیئے نا ورنہ نیند ائے گی آپکو آفس میں بچووووووو جی
![]()
و علیکم السلام و رحمۃ اللہسبکو ایک خوشگوار صبح میں عینی کا السلام علیکم ہو ۔کیسے ہیں سب ؟ عینی از ویری فائن شائن
![]()
نیت بھرنے کا نسخہ یہ ہے کہ پراٹھے کے دو لقمے لو اور دونوں لقمے آنکھوں پر رکھ لو۔ ان شاء اللہ نیت بھر جائے گی۔آج صبح صبح سب کی فرمائش پر قیمہ والے پراٹھے مکھن کے ساتھ کھائے گئے تھے اور بنے بھی بہت خوب تھے ابھی بھی پیٹ بھر گیا ہے لیکن نیت نہیں بھری میری ہی ہی ہی![]()
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔۔
ہی ہی ہی ہینیت بھرنے کا نسخہ یہ ہے کہ پراٹھے کے دو لقمے لو اور دونوں لقمے آنکھوں پر رکھ لو۔ ان شاء اللہ نیت بھر جائے گی۔
یہاں بھی کچھ ایسا ہی موسم ہے ۔۔و علیکم السلام
یہاں تو آج مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے اور درجہ حرارت اس وقت 19 ہے۔
وہاں کیا صورتحال ہے؟