شمشاد
لائبریرین
ہوا کھانے کا بھی مشورہ ہوتا ہے کیا؟ جتنی جی چاہے کھاؤ اور جب جی چاہے کھاؤ اور جہاں جی چاہے کھاؤ۔ہی ہی ہی ہی انکل ہوا کھانے کا تو کوئی مشورہ دیا نہیں تھا نیت بھرنے کا کیسا دے رہے ہیں
ہوا کھانے کا بھی مشورہ ہوتا ہے کیا؟ جتنی جی چاہے کھاؤ اور جب جی چاہے کھاؤ اور جہاں جی چاہے کھاؤ۔ہی ہی ہی ہی انکل ہوا کھانے کا تو کوئی مشورہ دیا نہیں تھا نیت بھرنے کا کیسا دے رہے ہیں
مگرررررررررررررررررررررررر کیسے یہ پوچھا تھا ناہوا کھانے کا بھی مشورہ ہوتا ہے کیا؟ جتنی جی چاہے کھاؤ اور جب جی چاہے کھاؤ اور جہاں جی چاہے کھاؤ۔
کوئی نہیں جی!
کوئی نھیں آجاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤووو بچوووووووووو!
چاچو میں تو اچھی بچی ہوں یہ چھوٹے بھیا میرے ساتھ لڑائی کرتے ہیں۔بھئی تو دونوں میرا کہنا مانو تو آپس میں صلح کر لو۔
ہاں ناں عینی جلدی سے کریں۔۔۔ہی ہی ہیآپ ہم دونوں کو پھر تنگ کر رے ہیں نا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔اوکے فائن ہم دونوں بھی کرتے ہیں کچھ آپکا
مگر کیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااکیسے، اب یہ بھی بتانا پڑے گا۔
پیالے بھر بھر کر کھاتی جاؤ، جی چاہے تو چمچ سے کھاؤ اور جی چائے تو پیالہ ایسے ہی منہ سے لگا لو۔
السلام علیکم
سہ پہر بخیر
میں اے ون عائشہ آپ کیسی ہیں اور کیا کر رہی ہیں ؟عینی آپ کیسی ہیں؟
ایز یویل پڑھ رہی ہوںمیں اے ون عائشہ آپ کیسی ہیں اور کیا کر رہی ہیں ؟
اوووووووووووووووووو کب کا آپ نے کر لیا ؟اور کیا پرھ رہی ہو ؟ایز یویل پڑھ رہی ہوں
آپ کا لنچ ہوگیا؟
ہاں ناں ابھی چاول کھائے ہیں۔ اور پتا میں نے تو دہی بھی کھا لیا مجھے یاد ہی نہیں رہا کہ عینی آپ نے منع کیا تھااوووووووووووووووووو کب کا آپ نے کر لیا ؟اور کیا پرھ رہی ہو ؟
وعلیکم السلام اپیا
کیسی ہیں؟
وعلیکم سلام کیسی ہیں شگفتہ آپی ؟
ہاں اب نونہال ملنے کی آس جو لگ گئی ہے۔میں بالکل ٹھیک ، مزے میں اور خوش
ہاں اب نونہال ملنے کی آس جو لگ گئی ہے۔
اور کونسی بات ہے بھلا؟ہاں ناں
اور ایک بات اور بھی ہے
ہاں ناں
اور ایک بات اور بھی ہے