عینی شاہ

محفلین
ہاں ناں ابھی چاول کھائے ہیں۔ اور پتا میں نے تو دہی بھی کھا لیا مجھے یاد ہی نہیں رہا کہ عینی آپ نے منع کیا تھا :noxxx:
میتھ کر رہی ہوں۔ آپ نے کیا کھایا؟
میں نے آج لنچ میں کوفتہ پلاؤ اور چکن مکھنی کھایا ۔۔اور گاجر کا حلوہ ابھی بن رہا ہے وہ کھاؤں گی :p
 

عینی شاہ

محفلین
میں بالکل ٹھیک الحمدللہ
تم سناؤ
اپیا کیسی ہیں ۔ ان کو کہو کہ مقدس مس کر رہی ہے ۔۔ وہ کہاں غائب ہیں
میں تو ہوں ہی اچھی :) آپا امی جان کو لے کر ڈاکٹر کے پاس گئی ہوئی ہیں ،،انکی اپنی طبیعت بھی ٹھیک نہیں ہے دن رات امی کے ساتھ مصروف رہیں ہیں نا ۔:(
 
Top