ابن سعید
خادم
کیا اس کے درست نہ ہونے کا بھی امکان تھا؟میں اچھی ہوں بھیا
اور میرا جواب ٹھیک ہے یا نہیں؟
کیا اس کے درست نہ ہونے کا بھی امکان تھا؟میں اچھی ہوں بھیا
اور میرا جواب ٹھیک ہے یا نہیں؟
یا ہووووووووو!!!!!کیا اس کے درست نہ ہونے کا بھی امکان تھا؟
یا ہووووووووو!!!!!
بھیا میں جیت گئی!
بلا شبہہ!بھیا میں جیت گئی!
لحاف اوڑھ کر سو جائیں!دیکھا سعود بھائی میں نے ٹھیک ہی بھانپ لیا تھا ۔۔ معاملہ سپرد کرنے کا مطلب یہی ہے کہ مجھے بیلن اور چمٹوں کی جنگ میں جھونک دیا ۔۔ ہائے میرے ربّا اب میں کہاں جاؤں ۔۔۔ ۔۔
بتاؤں بھیا آپ ناں سعود بھیا کے پیچھے چھپ جائیں۔دیکھا سعود بھائی میں نے ٹھیک ہی بھانپ لیا تھا ۔۔ معاملہ سپرد کرنے کا مطلب یہی ہے کہ مجھے بیلن اور چمٹوں کی جنگ میں جھونک دیا ۔۔ ہائے میرے ربّا اب میں کہاں جاؤں ۔۔۔ ۔۔
ہاں جی اپیاعائشہ عزیز نے کھانا کھایا؟
کیا کھایا بہنا نے ؟ہاں جی اپیا
وائٹ چاول کھائے اپیا ساتھ وہ بلیک والی دال تھی۔کیا کھایا بہنا نے ؟
الحمد للہکیسے ہیں شمشاد بھائی ؟ریاض میں سردی کا کیا حال ہے ؟
ہیں ناں سعود بھیااتنا درست مشورہ! وہ بھی بالکل مفت؟ اس مشورے کے عوض تو ننھی پری اپنے مغزل بھیا سے بڑا سا ہدیہ طلب کرنے کی مجاز ہیں۔
یہ کیسا شوق سمایا ہے ننھی پری کے سر میں؟ہیں ناں سعود بھیا
اس سے فائدہ تو مغل بھیا کا ہوگا ناں تو کیا آپ۔۔۔ میری پٹائی؟
سوچ رہے ہیں سردی ختم ہونے سے قبل ایک چکر لگا لیں ریاض کا ۔الحمد للہ
ریاض میں آجکل سردی بالکل نہیں ہے۔ درجہ حرارت 22 ہے۔ اور دن میں تو اچھی خاصی دھوپ تھی۔
یہ بلیک والی دال کیسی ہوتی ہے ؟وائٹ چاول کھائے اپیا ساتھ وہ بلیک والی دال تھی۔
سردی سے لطف اندوز ہونا چاہتی ہیں کیا؟سوچ رہے ہیں سردی ختم ہونے سے قبل ایک چکر لگا لیں ریاض کا ۔