عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام درویش بھیا
کیسے ہیں؟
کیسے ہیں؟
الحمداللہ ۔ آپ ؟وعلیکم السلام کیسے ہیں بھیا؟
ہم بھی مجاما بھیا ۔الحمداللہ ۔ آپ ؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
بہت دنوں بعد آنا ہوا۔ کہیں شادی تو نہیں کر لی؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔
اگر بچے ہوئے ہیں تو پھر کہاں اتنی مصروفیت ڈھونڈ لی؟اہ نہیں جی، ابھی تک بچے ہی ہوئے ہیں
وعلیکم السلام
اور السلام علیکم
خیریت ہے بھی اور نہیں بھی۔ خیریت سے تو میں ہوں پر والد کی آنکھوں کا نور کم ہوتا جا رہا ہے، اب علاج کے لیے راولپنڈی الشفاء آئی اسپتال لے کر جا رہے ہیں۔و علیکم السلام
خیریت سے ہیں عمر بھائی؟
خیریت ہے بھی اور نہیں بھی۔ خیریت سے تو میں ہوں پر والد کی آنکھوں کا نور کم ہوتا جا رہا ہے، اب علاج کے لیے راولپنڈی الشفاء آئی اسپتال لے کر جا رہے ہیں۔