شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
ہمممتم تو پہلے ہی 8 سالوں سے دوائیوں پر چل رہی ہو۔
بالکل ہو جائے گا۔ تم فکر ہی نہ کرو۔جی چاچو
اسی لیے تو بے فکر ہوں۔ دوائی بھی نہ کھاؤں تو علاج ہو جائے گا۔
چاچو اس کے ٹیسٹ ہو رہے ہیں ناںبالکل ہو جائے گا۔ تم فکر ہی نہ کرو۔
اور وہ نانی اماں کہاں ہے، کتنے دنوں سے نظر ہی نہیں آئی؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور عرصہ دراز سے ایک ہی جگہ جمے پڑے ہیں۔ اپنی سنائیں پیارے؟وعلیکم السلام جناب کیا حال ہیں آپ کے کہاں ہوتے ہیں آجکل آپ
ہمارے شہر میں برفباری تو نہیں ہوئی ہے لیکن آس پاس کے شہروں میں ہوئی ہے اور ہمارے یہاں سردی اتنی تھی کہ گلیوں کے کناروں پر اکٹھا پانی جم کر پپڑیوں میں تبدیل ہو چکا ہے۔الحمداللہ ہم بھی بخیر ہیں اور بس چل رہے ہیں
آپ جمے ہوئے ہیں کیا سردی و برفباری زیادہ ہوئی ہے
آپ تو خیریت سے ہیں نا اور کیا چل رہا ہےہمارے شہر میں برفباری تو نہیں ہوئی ہے لیکن آس پاس کے شہروں میں ہوئی ہے اور ہمارے یہاں سردی اتنی تھی کہ گلیوں کے کناروں پر اکٹھا پانی جم کر پپڑیوں میں تبدیل ہو چکا ہے۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور اب کچھ لنچ کرنے کا ارادہ کر رہے ہیں۔ تھوڑی دیر میں ایک عدد میٹنگ ہے۔آپ تو خیریت سے ہیں نا اور کیا چل رہا ہے
اللہ حافظ! شب بخیر!اچھا ہے چلیں آپ کھانا کھائیں ہم چلتے ہیں اللہ حافظ
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔
وعلیکم السلام کیسے مزاج ہیں بھیا؟بارہ دری کے ساتھیو میرا بھی سلام قبول کیجئے!!
ہم محفل کی عندلیب ہیں ۔وعلیکم السلام کیسے مزاج ہیں بھیا؟