محمد علم اللہ
محفلین
وہ تو مجھے بھی پتہ ہے ۔میں آپ کا بلاگ بھی دیکھ آیا ۔جس سے بس اتنا پتہ چلا کہ آپ کا تعلق شہر حیدر آباد سے ہے ۔جہاں کی چار منار اور مکہ مسجد مجھے ابھی بھی دکھائی دے رہا ہے ۔میرے بھی شب روز کے چھہ ماہ اس شہر دلفریب میں گذرے ہیں پہاڑی شریف قبٰی کالونی تعلیم آباد میں ۔اب جھٹ آپ بھی اپنے بارے میں بتائیے۔۔۔ہم محفل کی عندلیب ہیں ۔