اوئییی مانواور کیا اس طرح سید تراب کاظمی بھائی ہیں ناں وہ بھی انگریزی میں بات کرتے ہیں۔ تو ان کو چاچو سے ڈانٹ پڑتی ہے
سر درد اور گلا تو اب بہتر ہے لیکن رات میں بخار بہت ہوگیا تھا چاچومانو بلی کیسی ہو؟ سردرد اور گلا درد ٹھیک ہوا کہ نہیں؟
پھر کیا کیا؟ ڈاکٹر کو دکھایا یا خود سے کوئی دوا لی کہ سب کام دعاؤں کے سہارے ہی چل رہا ہے۔سر درد اور گلا تو اب بہتر ہے لیکن رات میں بخار بہت ہوگیا تھا چاچو
دوائی لی تھی چاچوپھر کیا کیا؟ ڈاکٹر کو دکھایا یا خود سے کوئی دوا لی کہ سب کام دعاؤں کے سہارے ہی چل رہا ہے۔
وعلیکم السلام۔السلام علیکم!
کیسی ہیں اپیا اور بچے کیسے ہیں؟وعلیکم السلام۔
شاباش، اب دو تین دن رات کو سوتے وقت دودھ بھی پینا ہے۔دوائی لی تھی چاچو
اب پہلے سے بہتر ہے۔
السلام علیکم!
و علیکم السلام
دودھ والی سویاں کھائیں تھیں چاچوشاباش، اب دو تین دن رات کو سوتے وقت دودھ بھی پینا ہے۔
امین بھائی تو آج کل گھومنے پھرنے میں مصروف ہونگے۔
گنا کھانے میں۔وعلیکم السلام!
ہم یہیں ہیں لیکن مصروف ہیں۔