عینی شاہ
محفلین
یہ ہوا کہ عینی نے 2،000 پورے ہو گئے اور وہ آپا جانی سے آگے نکل گئیاوئی۔۔۔ ! آہاں ٹھیک کہاٹھنڈی چیز جتنی بھی ٹھنڈی ہو وہ کھانے سے منہ نہیں جلتا تو پھر کیا ثابت ہوا ہنسی شاہ؟
![]()

یہ ہوا کہ عینی نے 2،000 پورے ہو گئے اور وہ آپا جانی سے آگے نکل گئیاوئی۔۔۔ ! آہاں ٹھیک کہاٹھنڈی چیز جتنی بھی ٹھنڈی ہو وہ کھانے سے منہ نہیں جلتا تو پھر کیا ثابت ہوا ہنسی شاہ؟
![]()
سچی! میں تو بھول گئی تھیارے بابا آج کیا ہے کہ جمعرات ہے![]()
مبارک ہو عینییہ ہوا کہ عینی نے 2،000 پورے ہو گئے اور وہ آپا جانی سے آگے نکل گئی![]()
تھینکیومبارک ہو عینی![]()
ششش!یہ ہوا کہ عینی نے 2،000 پورے ہو گئے اور وہ آپا جانی سے آگے نکل گئی![]()
اب کچھ کھلاؤ گی اس خوشی میں؟تھینکیو![]()
اچھا کیا کھاؤ گی بتاؤاب کچھ کھلاؤ گی اس خوشی میں؟![]()
آئس کریم ٹھیک رہے گیاچھا کیا کھاؤ گی بتاؤ![]()
ان سے تو تم پہلے ہی کافی آگے تھیںیہ ہوا کہ عینی نے 2،000 پورے ہو گئے اور وہ آپا جانی سے آگے نکل گئی![]()
احتیاط کیا کرو مانو بچےمیں نے ابھی ابھی منہ جلا لیا ہے گرم گرم کھیر کھا کر![]()
اور بھیا آپ عینی سے بھی آگے ہیںان سے تو تم پہلے ہی کافی آگے تھیں![]()
چلو تم بھی کھاؤ منگوا کر میں بھی بھائی سے کہتی ہوںآئس کریم ٹھیک رہے گی![]()
کیسے کیا کروں بھیااحتیاط کیا کرو مانو بچے![]()
تو میں اس سے دو مہینے سینیر بھی تو ہوںاور بھیا آپ عینی سے بھی آگے ہیں![]()
کیا کیا کیااااچلو تم بھی کھاؤ منگوا کر میں بھی بھائی سے کہتی ہوں![]()
ہاں تو اس سے کیا ہوتا ہے ۔۔آپ بولتے تو زیادہ ہیں ناں بھیاتو میں اس سے دو مہینے سینیر بھی تو ہوں![]()
ہان نا آئسکریم اتنی دور سے تو پگھل جانی ہے نا اس لیے خود منگوا کر کھا لو اور کہو کہ عینی نے کھلائی ہےکیا کیا کیاااا
کھلانی تم نے ہے یا میں نے ۔۔میں کیوں خود منگواؤں بھلا؟![]()
اتنا بڑا الزام اپنے بھائی پر لگا رہی ہوہاں تو اس سے کیا ہوتا ہے ۔۔آپ بولتے تو زیادہ ہیں ناں بھیا![]()
عینی چالاکو!!!ہان نا آئسکریم اتنی دور سے تو پگھل جانی ہے نا اس لیے خود منگوا کر کھا لو اور کہو کہ عینی نے کھلائی ہے![]()