عینی شاہ
محفلین
کبھی کبھی دل کرتا ہے نا تو کرنے دیا کریں تھینکیو چلیں جزاک اللہ اب خوشیہ آپ پر آج تھینکیو کا دورہ پڑا ہے کیا شونا بٹیا؟ صبح سے کم از کم دو دفعہ فرما چکی ہیں۔۔۔ بھلا کوئی بھیا کو بھی تھینکیو کہتا ہے پگلی؟
کبھی کبھی دل کرتا ہے نا تو کرنے دیا کریں تھینکیو چلیں جزاک اللہ اب خوشیہ آپ پر آج تھینکیو کا دورہ پڑا ہے کیا شونا بٹیا؟ صبح سے کم از کم دو دفعہ فرما چکی ہیں۔۔۔ بھلا کوئی بھیا کو بھی تھینکیو کہتا ہے پگلی؟
زیادہ تر الفاظ کے معانی تو سیاق و سباق سے ہی سمجھ میں آ جائیں گے پگلی پری۔افف افف افف اتنی مشکل اردو تو نہ بولا کریں پلیز سعود بھائی ۔۔وہ بھی سب کے سامنے میں مینینگ پوچھتی پھروں آپ سے اب ان کے ویسے آئیڈیا برا نہیں تھا لائف جیکٹس اور بوٹس والا چلیں آج انہیں بتاتی ہوں کہ ایسا کریں وہ
شونا پری کی خوشی میں بھیا کی خوشی ہے!کبھی کبھی دل کرتا ہے نا تو کرنے دیا کریں تھینکیو چلیں جزاک اللہ اب خوش
اچھا اب میں جا ری ہوں بلا رے ہیں مجھے وہ دونوں ناٹی بوائز اور میری ٹیچر بھی آگئی ہیں مھجے سبق پڑھانےزیادہ تر الفاظ کے معانی تو سیاق و سباق سے ہی سمجھ میں آ جائیں گے پگلی پری۔
جی ننھی سی نٹ کھٹ سی شونا پری۔۔۔ اپنا بے حد خیال رکھیں اور مسکراتی رہیں!اچھا اب میں جا ری ہوں بلا رے ہیں مجھے وہ دونوں ناٹی بوائز اور میری ٹیچر بھی آگئی ہیں مھجے سبق پڑھانے
ہررررااااااا
یہ ہوئی نا بات!
اب اسی بات پر منہ کھولیں اور بھیا کے ہاتھوں نوالہ کھا کر بھیا کے لنچ میں شریک ہوں۔
و علیکم السلام
آج باورچی خانے میں کیا کیا تخریب کاری کی؟
روٹیاں گول ہی تھیں یا کسی ملک کا نقشہ بنی ہوئی تھیں؟
کوئی بھی تخریب کاری نہیں کی تھی بس روٹی پکائی تھیں
مجھے بنانی آتی ہیں چچا جی روٹیاںروٹیاں گول ہی تھیں یا کسی ملک کا نقشہ بنی ہوئی تھیں؟
میری تو ہفتے کو چھٹی ہی ہوتی ہےمیں تو ابھی کالج سے واپس آئی ہوں چاچو
باقی لوگوں کو چھٹی تھی کیا؟
السلام علیکممیری تو ہفتے کو چھٹی ہی ہوتی ہے
پر باقی دنوں میں اتنا نچوڑ لیتے ہیں کہ بسالسلام علیکم
مجھے تو نہیں ہوتی ملائکہ
آپ کب واپس آتے ہو یونی سے؟پر باقی دنوں میں اتنا نچوڑ لیتے ہیں کہ بس
3 بجے تک کبھی دیر بھی ہوجاتی ہےآپ کب واپس آتے ہو یونی سے؟
اففف۔۔3 بجے تک کبھی دیر بھی ہوجاتی ہے
کیوں چاچو آپ کہیں جا رہے ہیں؟چلو اب دونوں مانو بلیاں مل گئی ہیں تو اپنا یہاں کیا کام۔
اسکول کب کا ختم ہوگیا میرااففف۔۔
خیر ہم لوگ تو بارہ بجے ہی فارغ ہوتے ہیں لیکن انکل ایک بجے لینے آتے ہیں۔
اسکولز میں تو تقریبا ڈھائی بجے چھٹی ہوتے ہے میری بہنوں کو۔۔ یعنی آتے آتے تین بج جاتے ہیں۔اسکول کب کا ختم ہوگیا میرا
میری تو کالج میں بھی اتنی جلدی چھٹی نہیں ہوتی تھی۔۔۔ ۔