ملائکہ
محفلین
پھر تمھیں کیوں اتنی جلدی چھٹی ہوجاتی ہے۔۔۔اسکولز میں تو تقریبا ڈھائی بجے چھٹی ہوتے ہے میری بہنوں کو۔۔ یعنی آتے آتے تین بج جاتے ہیں۔
پھر تمھیں کیوں اتنی جلدی چھٹی ہوجاتی ہے۔۔۔اسکولز میں تو تقریبا ڈھائی بجے چھٹی ہوتے ہے میری بہنوں کو۔۔ یعنی آتے آتے تین بج جاتے ہیں۔
کیونکہ اب ہم بڑے ہوگئے ہیں اور ہمارے ایک دن میں آٹھ آٹھ لیکچر نہیں ہوتے ۔۔ زیادہ سے زیادہ تین لیکچر ایک دن میں ۔۔ایک گھنٹے کا ایک لیکچرپھر تمھیں کیوں اتنی جلدی چھٹی ہوجاتی ہے۔۔۔
جی چاچوجا کر واپس بھی آ گیا ہوں۔
ابھی پھر تھوڑی دیر میں جانا ہے۔
ہاں ہماری تو کلاسس میں گیپ بھی ہوتا ہے پھر اس میں لائبریری چلے جاتے ہیں ۔۔۔۔ کام زیادہ ہو تو رکنا بھی پڑتا ہے۔۔۔کیونکہ اب ہم بڑے ہوگئے ہیں اور ہمارے ایک دن میں آٹھ آٹھ لیکچر نہیں ہوتے ۔۔ زیادہ سے زیادہ تین لیکچر ایک دن میں ۔۔ایک گھنٹے کا ایک لیکچر
ہاں ہماری تو کلاسس میں گیپ بھی ہوتا ہے پھر اس میں لائبریری چلے جاتے ہیں ۔۔۔ ۔ کام زیادہ ہو تو رکنا بھی پڑتا ہے۔۔۔
اللہ حافظاچھا اب میں چلی اللہ حافظ
چاچو میرے لیے بھی کچھ لیتے آئیے گا۔ مجھے تو لنچ کا یاد ہی نہیں تھا۔بھوک لگی ہو گی اس لیے جا رہی ہو کیا؟
میں بھی اب کھانا کھانے ہی جا رہا ہوں۔
یعنی افواہ کو سچ ثابت کر دیا گیا کیا؟