شمشاد

لائبریرین
ارے زین اتنی دور آئے تھے چند دن اور ٹھہر جاتے۔ تمہارا یہ قیام تو اپنے میں ہی کٹ گیا ہو گا۔ اتنے وقت میں تم نے لاہوریوں کی میزبانی کا بھلا کیا لطف اٹھایا ہو گا۔
 
وعلیکم السلام!

امید کہ شونا پری کے شہر میں خوشگوار سی صبح ہوئی ہو گی۔ آج چھٹی کا دن کیسے گزارنے کا ارادہ ہے؟ :) :) :)
 
Top