زین

لائبریرین
ارے زین اتنی دور آئے تھے چند دن اور ٹھہر جاتے۔ تمہارا یہ قیام تو اپنے میں ہی کٹ گیا ہو گا۔ اتنے وقت میں تم نے لاہوریوں کی میزبانی کا بھلا کیا لطف اٹھایا ہو گا۔
شمشاد بھائی ۔ بہت لطف آیا۔ میزبانوں نے ہمارا بہت خیال رکھا۔ صبح دس سے دوپہر دو بجے تک ورکشاپ ہوتی ۔ اس کے بعد ہماری خواہش کے مطابق شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کرایا جاتا۔
پہلے دن عجائب گھر، دوسرے دن چڑیا گھر، تیسرے دن بادشاہی مسجد، شاہی قلعہ، مینار پاکستان، چوتھے دن
پنجاب اسمبلی، ریڈیو پاکستان اور واہگہ بارڈر گئے۔
عاطف بھائی اور ساجد بھائی کی میزبانی کا شرف بھی دو مرتبہ حاصل ہوا۔
 
وعلیکم السلام

الحمد للہ عینی بٹیا رانی ہم الحمد للہ بالکل بخیر ہیں۔ گھر پہونچ کر عینی بٹیا نے کیا کیا شرارتیں کیں؟ :) :) :)
 
Top