ابن سعید
خادم
یعنی چپکے سے اس بات کا ترجمہ کیا جائے تو ان میں حسین میاں کی ناک چھونا، ان کے گال کھینچنا اور ناک کی نوک لڑانا وغیرہ شامل ہوں گے؟وہی جو کافی دنوں سے نہیں کی تھی
یعنی چپکے سے اس بات کا ترجمہ کیا جائے تو ان میں حسین میاں کی ناک چھونا، ان کے گال کھینچنا اور ناک کی نوک لڑانا وغیرہ شامل ہوں گے؟وہی جو کافی دنوں سے نہیں کی تھی
سبحان اللہ..........
وعلیکم السلام!السلام علیکم سعود بھیا اور زین بھیا!
جناب!سبحان اللہ..........
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں شونا پری؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ یہاں دھوپ کھلی ہوئی ہے لیکن موسم قدرے سرد ہے۔ اور اب تو دوپہر ہو چلی ہے۔میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
اور آپ کے ہاں صبح کیسی ہے؟
و ایاک!
اللہم یبارک فیک اخی الکریم.............
سعود بھائی، سوال تو شاید بے محل ہے اور بے وقت ..........لیکن رشک کے مارے پوچھے بن بات بن نہیں پا رہی.......یہ فرمائیے،کہ کمپیوٹر سائنس اور السنہ شرقیہ کا اتنا نتھرا ذوق آپ نے باہم خلط کیسے کر لیا..........و ایاک!
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ یہاں دھوپ کھلی ہوئی ہے لیکن موسم قدرے سرد ہے۔ اور اب تو دوپہر ہو چلی ہے۔
ہمیں تو ایسا لگ رہا ہے کہ ہم کسی کام کے نہیں رہے۔ بقول شاعر:سعود بھائی، سوال تو شاید بے محل ہے اور بے وقت ..........لیکن رشک کے مارے پوچھے بن بات بن نہیں پا رہی.......یہ فرمائیے،کہ کمپیوٹر سائنس اور السنہ شرقیہ کا اتنا نتھرا ذوق آپ نے باہم خلط کیسے کر لیا..........
یہ تو آپ کا خیال ہے ..........ورنہ ........ہمیں تو ایسا لگ رہا ہے کہ ہم کسی کام کے نہیں رہے۔ بقول شاعر:
نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم
نہ ادھر کے ہوئے نہ ادھر کے ہوئے
کبھی کبھی افواہیں بھی بڑی خوش کن ہوتی ہیں۔۔۔ گو کہ درست نہیں ہوتیں!یہ تو آپ کا خیال ہے ..........ورنہ ........
پتہ پتہ،بوٹا بوٹا حال تہارا جانے ہے
مزاج بگڑے ہوئے تو بالکل نہیں ہیںوعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں پیارے؟