ملائکہ

محفلین
السلام علیکم!

کیسی ہیں شونا ملائکہ بٹیا رانی؟ اور ناک پر پنسل کا کیا قصہ رہا؟ :) :) :)
وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں۔۔۔۔۔۔ ناک پر پینسل رکھی تھی گر گئی۔۔۔ پھر میں نے سوچا کہ میں کتنی ridculous لگ رہی ہونگی پھر ہنسی آنے لگ گئی:heehee:
 
Top