زین
لائبریرین
اچھا ۔ ثابت کرکے بتائیےوعلیکم السلام بالکل ویسے ہی ہیں جیسے ہم تھے
اچھا ۔ ثابت کرکے بتائیےوعلیکم السلام بالکل ویسے ہی ہیں جیسے ہم تھے
الحمداللہ۔وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے زین
تم سناؤ کیسے ہو اور کیا چل رہا ہے آج کل
لاہور کا سفر کیسا رہا۔
اللہ حافظ شونا بٹیا۔ اپنا خیال رکھیں اور سونے سے قبل مسکرائیں ضرور۔۔۔میں تو اب سونے چلی صبح بھی جلدی اٹھنا ہے اللہ حافظ
کہاں بھاگ رہی ہیں نصیحت صاحبہ جو انہیں پکڑیںنصیحت پکڑیں فہیم بھائی
جی اس موجودہ تصویر میں تو بالکل ہیںہماری آنکھیں کب کسی سے مخفی ہیں!
شب بخیر۔میں تو اب سونے چلی صبح بھی جلدی اٹھنا ہے اللہ حافظ
آپ بغل سے نہ دیکھیں بلکہ سامنے کی طرف نیچے بیٹھ کر دیکھنے کی کوشش کیجیے۔جی اس موجودہ تصویر میں تو بالکل ہیں
میں ٹھیک ہوں بھیا جیوعلیکم السلام!
کیسی ہیں شونا پری؟ آج شونا بٹیا کے شہر کا موسم کیسا ہے؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں ننھی پری۔ نوٹس کیا کرنا تھا ذرا بھیا کے کان میں چپکے سے بتائیں۔ سو نہیں سکیں ٹھیک سے اس کا الزام موسم پر ڈالا جائے گا؟میں ٹھیک ہوں بھیا جی
آپ کیسے ہیں؟
اور یہ بتائیے آپ نے ابھی بھی کچھ نوٹس نہیں کیا؟
موسم اچھا ہے رات میں تھوڑی ٹھنڈ تھی تو ٹھیک سے سو بھی نہیں پائی۔
اچھا بتاتی ہوں بھیا۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں ننھی پری۔ نوٹس کیا کرنا تھا ذرا بھیا کے کان میں چپکے سے بتائیں۔ سو نہیں سکیں ٹھیک سے اس کا الزام موسم پر ڈالا جائے گا؟
نہیں شونا پری۔۔۔ پریوں پر کسی قسم کے الزام نہیں آتے۔۔۔ لہٰذا ان کو کسی پر تو ڈالا جانا ہی تھا۔۔۔ سو موسم ہی سہی!اچھا بتاتی ہوں بھیا۔
ہائیں!!!! تو اور کس پر؟ مجھ پر؟
ہاں یہ ہوئی ناں بات!نہیں شونا پری۔۔۔ پریوں پر کسی قسم کے الزام نہیں آتے۔۔۔ لہٰذا ان کو کسی پر تو ڈالا جانا ہی تھا۔۔۔ سو موسم ہی سہی!
کبھی کبھی افواہیں بھی بڑی خوش کن ہوتی ہیں۔۔۔ گو کہ درست نہیں ہوتیں!
ہماری پری، ہماری بٹیا، ہماری مرضی! ہم جتنی دفعہ چاہیں پوچھیں!ہاں یہ ہوئی ناں بات!
اچھا بھلا آپ کو پتا ہےبھیا پھر بھی پوچھتے ہیں
ہماری پری، ہماری بٹیا، ہماری مرضی! ہم جتنی دفعہ چاہیں پوچھیں!