فلک شیر
محفلین
خیریت موجود...........خیریت مطلوبوعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں؟
خیریت موجود...........خیریت مطلوبوعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں؟
خیریت دارم و خواہم!خیریت موجود...........خیریت مطلوب
اس کا مطلب مجھے بتا دیا جائے پلیز!خیریت دارم و خواہم!
اللہ حافظ شونا پری۔ آپ کا دن بے حد خوشگوار گزرے اور آپ مسکراتی رہیں۔اب میں کالج کے لیے نکلوں گی۔
اللہ حافظ بھیا لوگ!
شب بخیر سعود بھیا
(سرگوشی: یہ کہیں سے نقل کر کے رٹ لیا ہوگا اس لیے یوں مطلب پوچھ کر۔۔۔)اس کا مطلب مجھے بتا دیا جائے پلیز!
افواہ سازی عروج پہ ہے........اور تازہ ترین افواہ یہ ہے،کہ ہمارے بھیا زبان ِ پہلوی میں صرف شدبد نہیں رکھتے، بلکہ خودبخود شد رکھتے ہیں.........خیریت دارم و خواہم!
بھیا جی!!!(سرگوشی: یہ کہیں سے نقل کر کے رٹ لیا ہوگا اس لیے یوں مطلب پوچھ کر۔۔۔ )
افواہ سازی عروج پہ ہے........اور تازہ ترین افواہ یہ ہے،کہ ہمارے بھیا زبان ِ پہلوی میں صرف شدبد نہیں رکھتے، بلکہ خودبخود شد رکھتے ہیں.........خیریت دارم و خواہم!
بہانے بازی کریں ننھی پری کے دشمن (جو کہ ہیں ہی نہیں!)بھیا جی!!!
نہ بتانے کے بہانے ہیں یہ۔۔سب سمجھتی ہوں بچو!
حافظ آباد میں ایک ہفتہ رہ کرآیا تھا اور روزانہ چنگچی پر سیرکوجاتا تھاہاہاہا
کل وقت ملا تو ایک دو گھنٹوں کے لئے حافظ آباد جاؤنگا
افواہوں پر کان نہیں دھرتے!افواہ سازی عروج پہ ہے........اور تازہ ترین افواہ یہ ہے،کہ ہمارے بھیا زبان ِ پہلوی میں صرف شدبد نہیں رکھتے، بلکہ خودبخود شد رکھتے ہیں.........
حافظ آباد میں ایک ہفتہ رہ کرآیا تھا اور روزانہ چنگچی پر سیرکوجاتا تھا
حافظ آباد تشریف لائیں، تو قریب ہی آدھ گھنٹے کے سفر پہ غریب خانہ ہے، تشریف لائیے، خوشی ہو گیہاہاہا
کل وقت ملا تو ایک دو گھنٹوں کے لئے حافظ آباد جاؤنگا
یہ کب کی بات کر رہے ہیں؟حافظ آباد میں ایک ہفتہ رہ کرآیا تھا اور روزانہ چنگچی پر سیرکوجاتا تھا
لیں سعود بھیا.........ہم بھی چلے ڈیرے پہ......آخر مکروہاتِ دنیا بھی تو کوئی چیز ہیں ........افواہوں پر کان نہیں دھرتے!
چلیں پھر آپ گھوم پھر آئیں۔۔۔ شام میں کولھو کے پاس ملتے ہیں پھر گرم گرم گڑ کھائیں گے اور حقے کے ساتھ کچھ باتیں ہوں گی۔لیں سعود بھیا.........ہم بھی چلے ڈیرے پہ......آخر مکروہاتِ دنیا بھی تو کوئی چیز ہیں ........
اللہ حافظ
سنا ہے آج جمن چاچا کے کولھو پر پاگ اٹھے گا۔ ہم تو ڈیڑھ کیلو گرام آلو دھاگے میں پرو کر مالا بنوا کر ابھی سے رکھوا دیتے ہیں۔شام کو میں بھی وہیں ملوں گا، آج گُڑ کس کے ہاں بنے گا؟
السلام علیکم ۔ کیسے ہیں آپ ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نووووووووووووووووووووووووووووووو آپ بھول گئے مے بی حسین میان تو ہمارے ساتھ رہتے ہی نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھرررررررررررررریعنی چپکے سے اس بات کا ترجمہ کیا جائے تو ان میں حسین میاں کی ناک چھونا، ان کے گال کھینچنا اور ناک کی نوک لڑانا وغیرہ شامل ہوں گے؟