السلام علیکم ۔ کیسے ہیں آپ ؟:)۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ نووووووووووووووووووووووووووووووو آپ بھول گئے مے بی حسین میان تو ہمارے ساتھ رہتے ہی نہیں :) تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ پھرررررررررررررر :rollingonthefloor:
وعلیکم السلام!

الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ شونا پری کیسی ہیں؟ :) :) :)
ہم بھولے تو نہیں تھے لیکن یہ سمجھ رہے تھے کہ ویک اینڈ ہو اور حسین میاں کی پھوپھی ان کے گال چھوئے بغیر رہ لیں۔۔۔ ذرا مشکل لگتا ہے۔ :) :) :)
 
عینی شاہ

محفلین

اس ویک جا رہی ہوں نا اسے پااااااااااااالے شے شونے مونو سے ملنے اور اسے لینے کے لیئے لاہور :) پھر مزا آئے گا اب تو وہ 8 منتھ کا ہوگیا ہے خوب چیخیں مارتا ہے :p اور میں بالکل ٹھیک ہوں :)
 
اس ویک جا رہی ہوں نا اسے پااااااااااااالے شے شونے مونو سے ملنے اور اسے لینے کے لیئے لاہور :) پھر مزا آئے گا اب تو وہ 8 منتھ کا ہوگیا ہے خوب چیخیں مارتا ہے :p اور میں بالکل ٹھیک ہوں :)
آپ ان کے گال ویڈیو کانفرنس پر چھو لیا کریں۔۔۔ اور ناک کی نوک بھی! :) :) :)
 
زین

لائبریرین
حافظ آباد تشریف لائیں، تو قریب ہی آدھ گھنٹے کے سفر پہ غریب خانہ ہے، تشریف لائیے، خوشی ہو گی
میں خواہش کے باوجود نہیں جاسکا۔ موقع ملا تو ضرور آؤنگا۔میرا بچپن حافظ آباد میں گزرا ہے ،بہت سی یادیں وابستہ ہیں۔

ہم لوگ حافظ آباد میں محلہ بہاولپورہ میں رہتے تھے ۔ آپ کہاں رہائش پذیر ہیں؟
 
فلک شیر

محفلین
میں خواہش کے باوجود نہیں جاسکا۔ موقع ملا تو ضرور آؤنگا۔میرا بچپن حافظ آباد میں گزرا ہے ،بہت سی یادیں وابستہ ہیں۔

ہم لوگ حافظ آباد میں محلہ بہاولپورہ میں رہتے تھے ۔ آپ کہاں رہائش پذیر ہیں؟
میں فی الحال علی پور چٹھہ ہوں..........
دورِ طالب علمی میں میں بھی تین ایک برس حافظ آباد قیام پذیر رہا ہوں............وہاں محلہ مصری شاہ میں ایک سکول ہوتا تھا۔ علی گڑھ پائیلٹ کے نام سے......آج کل شاید ساگر روڈپہ چلا گیا ہے......اور ہمارا ہاسٹل ہوتا تھا محلہ گڑھی اعوان میں.........
 
مجھے تو اب ان علاقوں کے نام یاد نہیں۔ ہماری دکان شاید ریلوے روڈ پر تھی ۔
 
زین

لائبریرین
جی ریلوے روڈ تو مشہور کاروباری علاقہ ہے نا یہاں کا........
آپ کب تک رہے یہاں؟
طاہر پبلک سکول شہر کے کس علاقے میں واقع ہے ، میں وہاں سے پڑھا تھا۔
ہم لوگ 98ء تک حافظ آباد میں رہے ۔ والد صاحب ستر کی دہائی میں وہاں آئے تھے۔
 
فلک شیر

محفلین
طاہر پبلک سکول شہر کے کس علاقے میں واقع ہے ، میں وہاں سے پڑھا تھا۔
ہم لوگ 98ء تک حافظ آباد میں رہے ۔ والد صاحب ستر کی دہائی میں وہاں آئے تھے۔
طاہر پبلک سکول کا تو مجھے علم نہیں.........البتہ میں حافظ آباد میں پچانوے تا ستانوے تین برس مقیم رہا ہوں.........یہاں سے علی پور چٹھہ تیس کلو میٹر ہے....ہر جمعرات ہم گھر جایا کرتے تھے بذریعہ ٹرین........اور ہفتہ صبح واپسی......:)
 
زبیر مرزا

محفلین
زین بھائی میں حافظ آباد میں مہمان تھا آپ نے ہڈی جوڑ کلینک تو دیکھا ہوگا لاری اڈے کے پاس
میں ان کا مہمان تھا (مہمان مریض نہیں) -اگرمجھے علاقوں کے نام اوررستے یاد رہتے تو میں اعلٰی پائے کا پوسٹ مین بنتا
جو نہر کے پاس نئی آبادی ہے جس کی سڑک پر دوبکرے بندھے ہیں میں وہیں مقیم تھا :)
(ایسی نشانیاں رکھتے ہیں ہم اور جو بکرے وہاں نا ہوئے تو رستے کا سراغ گم)
 
فلک شیر

محفلین
چلیں پھر آپ گھوم پھر آئیں۔۔۔ شام میں کولھو کے پاس ملتے ہیں پھر گرم گرم گڑ کھائیں گے اور حقے کے ساتھ کچھ باتیں ہوں گی۔ :) :) :)

اللہ حافظ! :) :) :)
لیجیے سعود بھائی ہم تو آ گئے واپس ڈیرے سے........سبحان اللہ، کیا منظر کشی فرمائی ہے آپ نے.........گُڑ اور گرم گرم .....اور اُس سے انواع و اقسام کے تجربات.........آلو، کشمش،بادام اور پتہ نہیں کیا کیا...........اور حقہ تو خیراُس کلچر کا اٹوٹ حصہ ہوا نا !!!!:):):)
 
محفل کے ہی ایک دھاگے میں دسیوں صفحات پر ایسی ہی گفتگو محیط ہے! :) :) :)
 
Top