کیسے آؤں اپیا کراچی تو اتنی دور ہے اور وہاں ہمارا کوئی قریبی رشتہ دار بھی نہیں
آپ کو آپ کی اتنی پیاری سی اپیا بلا رہی ہیں پھر بھی آپ کہہ رہی ہیں کہ کوئی قریبی رشتہ دار نہیں۔ وہاں تو فہیم بھائی ہیں، سارہ بٹیا ہیں اور بھی کئی لوگ ہیں۔۔۔ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
آپ کو آپ کی اتنی پیاری سی اپیا بلا رہی ہیں پھر بھی آپ کہہ رہی ہیں کہ کوئی قریبی رشتہ دار نہیں۔ وہاں تو فہیم بھائی ہیں، سارہ بٹیا ہیں اور بھی کئی لوگ ہیں۔۔۔ :) :) :)
ہائے اللہ جی !!! میرا یہ مطلب تھوڑی ناں تھا بھیا
میرا مطلب تھا کہ ۔۔ کہ ۔۔۔کہ
رکیں ذرا کچھ غلط ہورہا ہے :(
 
Top