عثمان

محفلین
السلام علیکم!
کیا چل رہا ہے۔ سب کیسے ہیں؟
مانو بلی کیسی ہو ؟ جن بابا سے ملاقات ہوگئی ؟ دودھ جلیبیاں کھا لیں ؟
 
اشتیاق علی

لائبریرین
بھیا اس کا کیا مطلب؟
یہ طریقہ کچھ اس طرح ہے۔
1- گھر میں ایسی چھری لیں جس سے سبزیاں وغیرہ کاٹی جاتی ہوں۔
2- اسے پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔
3- پھر پینے کے پانی کا ایک گلاس لیں۔
4- چھری کے ساتھ پانی میں کراس کے نشان کی طرح کاٹیں یعنی پھیریں ۔
5- ایسا تین مرتبہ کریں اور پھر پانی پی لیں۔

ایسا دن میں دو تین مرتبہ کرنے سے گلا ٹھیک ہو جائے گا۔ اور دوا کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی۔
 
ناعمہ عزیز

یہ کونسا طریقہ ہے بھیا ؟
 
Top