عائشہ عزیز
لائبریرین
بھیا السلام علیکم
وعلیکم السلامبھیا السلام علیکم
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام
کیسی ہیں دلاری پری؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں اور میٹنگ کی تیاری کر رہے ہیں۔میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں
جی بھیا میں کونسا تنگ کررہی تھی؟الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں اور میٹنگ کی تیاری کر رہے ہیں۔
ہم تو بتا رہے ہیں ورنہ بٹیا رانی کہیں گی کہ بھیا کہ یہ مجال کی اپنی مصروفیات سے ہمیں آگاہ نہ رکھیں۔۔۔ ورنہ ننھی پری تنگ کرنا چاہیں تو ہم کون ہوتے ہیں تنگ نہ ہونے والے؟جی بھیا میں کونسا تنگ کررہی تھی؟
ہماری کیا مجال بھیا کہ ہم کچھ کہیں!ہم تو بتا رہے ہیں ورنہ بٹیا رانی کہیں گی کہ بھیا کہ یہ مجال کی اپنی مصروفیات سے ہمیں آگاہ نہ رکھیں۔۔۔ ورنہ ننھی پری تنگ کرنا چاہیں تو ہم کون ہوتے ہیں تنگ نہ ہونے والے؟
ہماری کیا مجال بھیا کہ ہم کچھ کہیں!
ہمارا حصہ تو بٹیا رانی کو ہی کھانا ہے ناں!
اللہ سائیں کا فضل ہے ۔الحمد اللہ سب اچھا ہے بجو آپ سناؤ ٹھیک گھر سب خیر ہے ؟؟