عثمان

محفلین
بھیاااا مجھے نہیں ہونا ایسے ذہین
نالائق ہی ٹھیک ہوں ۔۔ ذہین ہونا بھی کیا کہ ساری باتیں پتا ہوں۔ کچھ باتوں کا پتا نہ ہونا ہی اچھا ہوتا ہے۔
نالائق کیسے ہوگئی ؟ آخر فزکس کی طالبہ ہو۔ (y)
اور کن باتوں کا پتا نہ ہونا اچھا نہیں ہوتا ؟ :unsure:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
نالائق کیسے ہوگئی ؟ آخر فزکس کی طالبہ ہو۔ (y)
اور کن باتوں کا پتا نہ ہونا اچھا نہیں ہوتا ؟ :unsure:
کیوں بھیا فزکس کے طالب علم نالائق نہیں ہوسکتے کیاِ؟
بس ایسی باتیں جن کو سن کر دکھ ہو ان کا نہ پتا ہونا اچھا ہے۔
 

mfdarvesh

محفلین
کچھ خاص نہیں
آج چھٹی ہے، بس نیٹ ہی استعمال ہورہا ہے
اور اب حکم ملا ہے کہ بارہ بجے نکلنا ہے کہیں جانے کے لیے، لہذا اب سوچ رہا ہوں کہ تیار ہوجاؤں
 
Top