عائشہ عزیز
لائبریرین
ٹھیک ہے پھر میں آپ کا انتظار کررہی ہوں اپیا
ٹھیک ہے پھر میں آپ کا انتظار کررہی ہوں اپیا
نالائق کیسے ہوگئی ؟ آخر فزکس کی طالبہ ہو۔بھیاااا مجھے نہیں ہونا ایسے ذہین
نالائق ہی ٹھیک ہوں ۔۔ ذہین ہونا بھی کیا کہ ساری باتیں پتا ہوں۔ کچھ باتوں کا پتا نہ ہونا ہی اچھا ہوتا ہے۔
لنچ میں کیا بنا رہی ہو؟ٹھیک ہے پھر میں آپ کا انتظار کررہی ہوں اپیا
کیوں بھیا فزکس کے طالب علم نالائق نہیں ہوسکتے کیاِ؟نالائق کیسے ہوگئی ؟ آخر فزکس کی طالبہ ہو۔
اور کن باتوں کا پتا نہ ہونا اچھا نہیں ہوتا ؟
اپیا کچھ بھی نہیں میں نے تو کرنا نہیں ہے۔ باقی جس نے کرنا ہوگا دیکھ لیں گے کیا کھانا ہے۔لنچ میں کیا بنا رہی ہو؟
ویسے کیوں نہیں کرنا ہے ؟اپیا کچھ بھی نہیں میں نے تو کرنا نہیں ہے۔ باقی جس نے کرنا ہوگا دیکھ لیں گے کیا کھانا ہے۔
اور ہم تنگ ہو گئے!او او
بھیا میں یوں ہی آپ کو تنگ کرنے کے لیے کہہ رہی تھی ناں
بس یوں ہی اپیاویسے کیوں نہیں کرنا ہے ؟
بھیاااااااااااااااور ہم تنگ ہو گئے!
بیٹااااااااااااابھیاااااااااااااا
و علیکم السلام!السلام علیکم
الحمداللہ بھائی جی سب اچھا ہے آپ سنائیںو علیکم السلام!
پپو بھائی کیسے ہیں؟
اللہ پاک کا بڑا کرم ہے اور آپ جیسے احباب کی دعائيں ہیں۔الحمداللہ بھائی جی سب اچھا ہے آپ سنائیں
اللہ تعالیٰ ہمیشہ اپنا سایہ الفت میں رکھے آمیناللہ پاک کا بڑا کرم ہے اور آپ جیسے احباب کی دعائيں ہیں۔
آفس میں ہیں اور ابھی کھانا کھانے کی تیار کر رہے ہیں۔