شمشاد
لائبریرین
السلام علیکم
السلام علیکم!
سبھی کیسے ہیں؟
و علیکم السلامالسلام علیکم
الحمد للہ میں تو اچھا ہوں۔
السلام علیکم
السلام علیکم!
سبھی کیسے ہیں؟
و علیکم السلامالسلام علیکم
آپ کیوں چپ ہو؟میں چپ ہوں ۔
میں چپ ہوں ۔
اس کا گلا دُکھ رہا ہے اس وجہ سے چُپ ہے۔آپ کیوں چپ ہو؟
آپ نے دبایا ہو گا جو اتنے وثوق کے ساتھ کہہ رہے ہیں۔اس کا گلا دُکھ رہا ہے اس وجہ سے چُپ ہے۔
حیرت انگیز بات ہے بھئی کسی دوسری خاتون کو آنے دو پھر دیکھتے ہیںمیں چپ ہوں ۔
کوئی خاص نہیں روٹین ورک ہی ہےبہت خوب ۔ تو آج کیسے مصروفیات ہیں آپ کی؟
میرے ہاتھ قانون کے ہاتھوں کی طرح لمبے نہیں ہیں۔آپ نے دبایا ہو گا جو اتنے وثوق کے ساتھ کہہ رہے ہیں۔
اس کام کے لیے لمبے ہاتھ ہونا لازمی تو نہیں ہے۔میرے ہاتھ قانون کے ہاتھوں کی طرح لمبے نہیں ہیں۔
و علیکم السلام !السلام علیکم ۔۔۔
ہاتھ لمبے نہ ہوئے تو اس کے گلے تک کیسے پہنچیں گے؟اس کام کے لیے لمبے ہاتھ ہونا لازمی تو نہیں ہے۔
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔۔۔
الحمداللہ ۔۔ آپ ؟و علیکم السلام !
کیسے ہیں جناب ؟
الحمد اللہ میں بھی ٹھیک ہوں ۔ دعائيں ہیں آپ کی۔الحمداللہ ۔۔ آپ ؟
کیا ہو رہاہے ؟الحمد اللہ میں بھی ٹھیک ہوں ۔ دعائيں ہیں آپ کی۔
آج تو سارا دن دفتری کام میں گذر گیا ۔ ایک دوست کے ساتھ لیب میں کمپیوٹرز کی انسٹالیشن بھی کروائی۔کیا ہو رہاہے ؟
میں تو ابھی کپڑے مشین سے نکال کر ڈرائر میں ڈال کے آیا ہوں۔آج تو سارا دن دفتری کام میں گذر گیا ۔ ایک دوست کے ساتھ لیب میں کمپیوٹرز کی انسٹالیشن بھی کروائی۔
مشین لگائی ہوئی ہے۔ اچھا اصل میں آج آپ کی چھٹی جو ہے۔ واہ۔میں تو ابھی کپڑے مشین سے نکال کر ڈرائر میں ڈال کے آیا ہوں۔
بس مشین تو لگی لگائی ہے، چھت پہ لانڈری ہے ۔مشین لگائی ہوئی ہے۔ اچھا اصل میں آج آپ کی چھٹی جو ہے۔ واہ۔