عمر سیف
محفلین
وہی کام جو دن میں کرتا ہوں، پرئیویٹ آفس ہے ، مالک پہلے منسٹری میں انڈرسیکرٹری رہا ہے اس نے اپنا آفس کھولا ہوا ہے۔ منسٹری آف ہاؤسنگ کے پراجکیٹس پر کام کرتا ہے ۔واہ۔ بہت خوب ۔ پارٹ ٹائم میں کیا کرتے ہیں؟

اس کا گلا دُکھ رہا ہے اس وجہ سے چُپ ہے۔
دیکھ لیں لالہ ابھی تک چپ ہوںحیرت انگیز بات ہے بھئی کسی دوسری خاتون کو آنے دو پھر دیکھتے ہیں
ایسے ہی دل کر رہا تھا ۔آپ کیوں چپ ہو؟
پھر کس کی ماننی چاہئے چاچو ؟دل کی تو ماننی ہی نہیں چاہیے۔
بڑی بات ہوگئی یہ تو کافی سیرسیس مسئلہ ہے اس پر غور ہونا چاہیےدیکھ لیں لالہ ابھی تک چپ ہوں
و علیکم السلامالسلام علیکم
میں ٹھیک نہیں ہوں
`و علیکم السلام
امید ہے اب تک ٹھیک ہو چکی ہو گی۔
نہیں چاچواب کیا ہو گیا؟ کیا دودھ نہیں ملا پینے کو؟
پر اب تو پی لی ہے ناں چاچوکوک، پیپسی وغیرہ تو بالکل بھی نہیں پینی چاہیے۔ اس سے اچھا ہے دودھ پی لے۔
آئندہ سے توبہ کر لو کہ کوک یا پیپسی وغیرہ نہیں پینی۔پر اب تو پی لی ہے ناں چاچو