عمر سیف

محفلین
واہ۔ بہت خوب ۔ پارٹ ٹائم میں کیا کرتے ہیں؟
وہی کام جو دن میں کرتا ہوں، پرئیویٹ آفس ہے ، مالک پہلے منسٹری میں انڈرسیکرٹری رہا ہے اس نے اپنا آفس کھولا ہوا ہے۔ منسٹری آف ہاؤسنگ کے پراجکیٹس پر کام کرتا ہے ۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اتنا بڑا گلاس۔۔
چاچو ابھی تو بالکل نہیں پی سکتی ، کوک پی لی ہے ناں سیب کھانے لگی تھی وہ بھی نہیں کھایا گیا۔
 
Top