اشتیاق علی
لائبریرین
لو جی ہم تو چلے۔
سب اپنا خیال رکھیے گا۔
اللہ حافظ و ناصر
سب اپنا خیال رکھیے گا۔
اللہ حافظ و ناصر
میں ڈر گیا ہوں اس لیے جا رہا ہوں۔محفل والو کچھ تو ڈرو ہم سے
اچھا ناعمہ ڈرنا ہے تم سےاتنا ڈر لگ رہا ہے کے میرے مون سے اواز ہی نہیں نکل رہی ہےمحفل والو کچھ تو ڈرو ہم سے
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔
میرے سوا آٹھ بجے، میرے سوا آٹھ بجے، میرے سوا آٹھ بجےتمہارے سوا آٹھ بجے
یاد رکھنا
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم عائشہ رانیکیسی ہیں؟
میں بھی مجاما۔پڑھائی کیسی چل رہی ہے ؟وعلیکم السلام اپیا
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں؟
اچھی جارہی ہے اپیامیں بھی مجاما۔پڑھائی کیسی چل رہی ہے ؟
الحمدللہ سب ٹھیک ٹھاک اور سنائیں ؟کیا چل رہا ہے ؟اچھی جارہی ہے اپیا
آپ سنائیں گڑیا لوگ کیسی ہیں؟
اپیا ابھی تو کچھ سوال کررہی ہوںالحمدللہ سب ٹھیک ٹھاک اور سنائیں ؟کیا چل رہا ہے ؟
وہ کیوں؟ تمہارے سینگ نکل آئے ہیں کیا؟محفل والو کچھ تو ڈرو ہم سے
السلام علیکم۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
ہم کیوں بتائیں ہم کیا کررہے ہیں؟وعلیکم السلام
ہم تو میٹنگ کی تیاری کر رہے ہیں۔