مقدس
لائبریرین
ہیں ہیں ہیں۔۔۔ یہ کیا۔۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھیاااااااا مجھ سے کیوں لڑائی۔۔ میں نے تو کچھ نہیں کیاو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
اور تم سے بھی لڑائی پکی والی۔
اپیااااااااہیں ہیں ہیں۔۔۔ یہ کیا۔۔۔
جیییییییییاپیاااااااا
پوچھنے ضرورت نہیں ہے کوئی اچھی ڈش بنائیں اور دعوت دیں کبھی بھائی بھی بہنوں سے ناراض ہوتے ہیں وہ تو ذرا یونہی کبھی کھی موڈ بنانے کو دل کر جاتا ہےبالکل بھی نہیں بولوں گی پپو بھیا۔۔۔ لیکن شمشاد بھیا تو مجھ سے ناراض ہو گئے ہیں۔۔ پتا نہیں کیوں
آپ پوچھ کر بتائیں ناں
پوچھنے ضرورت نہیں ہے کوئی اچھی ڈش بنائیں اور دعوت دیں کبھی بھائی بھی بہنوں سے ناراض ہوتے ہیں وہ تو ذرا یونہی کبھی کھی موڈ بنانے کو دل کر جاتا ہے
ٹھیک ہے شمشاد بھائی ایسے ہی رکھو میں کوشش کر رہا ہوں کچھ نا کچھ بنے گا کھانے کو انشاءاللہو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
اور تم سے بھی لڑائی پکی والی۔
لیں جناب اس عید پر گوشت کے علاوہ بھی کچھ بنانے کی ضرورت ہوتی ہے بس گوشت کی ریسیپز دیکھیںیہ توآپ نے ٹھیک کہا بھیاا۔۔ ویسے شمشاد بھائی ناراض ہوتے تو نہیں ہیں کبھی۔۔
آپ کچھ بتائیں ناں بھیا کہ میں کیا پکاؤں عید پر
مجھے گوشت بالکل بھی اچھا نہیں لگتا بھیالیں جناب اس عید پر گوشت کے علاوہ بھی کچھ بنانے کی ضرورت ہوتی ہے بس گوشت کی ریسیپز دیکھیں
آپ کو پکانے کا بس کھانے کا تھوڑا ہی کہا آپ اپنے لئے کچھ بھی بنائیں یہ بھائی لوگوں کی پسند ہےمجھے گوشت بالکل بھی اچھا نہیں لگتا بھیا
اچھا اپیا آپ نے باربی کیو بنایا ؟جییی ییی ییی
آپ کو پکانے کا بس کھانے کا تھوڑا ہی کہا آپ اپنے لئے کچھ بھی بنائیں یہ بھائی لوگوں کی پسند ہے
ویسے آپ کی بھرجائی بھی کل مجھ سے یہی پوچھ رہی تھی کیا بنائیں اس کو یہی جواب دیا تھا کہ گو شت علاوہ کچھ بنانے کی کیا ضرورت ہے مگر وہ بھی کہنے لگی ساتھ کھیر بھی بناؤں گی
اچھا اپیا آپ نے باربی کیو بنایا ؟
یا پھر پاسٹا کی کوئی ریسپی
کیونکہ یہ دونوں میں نے نہیں کھائے اس لیے آپ بنائیں گی تو میں بھی کھا لوں گی۔
چلو اچھی بات ہے ننان بھرجائی کسی ایک بات پرتو متفق ہوئیںچلیں بھیا پھر یہی بنا لیتی ہوں میں بھی
ابھی کہوں تو؟بہت بار۔۔۔ تمہارے لیے یہی بناؤں گی۔۔ جب تم کہو تو
چلو اچھی بات ہے ننان بھرجائی کسی ایک بات پرتو متفق ہوئیں
ابھی کہوں تو؟