پپو

محفلین
بالکل بھی نہیں بولوں گی پپو بھیا۔۔۔ لیکن شمشاد بھیا تو مجھ سے ناراض ہو گئے ہیں۔۔ پتا نہیں کیوں
آپ پوچھ کر بتائیں ناں
پوچھنے ضرورت نہیں ہے کوئی اچھی ڈش بنائیں اور دعوت دیں کبھی بھائی بھی بہنوں سے ناراض ہوتے ہیں وہ تو ذرا یونہی کبھی کھی موڈ بنانے کو دل کر جاتا ہے
 
مقدس

لائبریرین

یہ توآپ نے ٹھیک کہا بھیاا۔۔ ویسے شمشاد بھائی ناراض ہوتے تو نہیں ہیں کبھی۔۔
آپ کچھ بتائیں ناں بھیا کہ میں کیا پکاؤں عید پر
 
لیں جناب اس عید پر گوشت کے علاوہ بھی کچھ بنانے کی ضرورت ہوتی ہے بس گوشت کی ریسیپز دیکھیں
 
پپو

محفلین
مجھے گوشت بالکل بھی اچھا نہیں لگتا بھیا
آپ کو پکانے کا بس کھانے کا تھوڑا ہی کہا آپ اپنے لئے کچھ بھی بنائیں یہ بھائی لوگوں کی پسند ہے
ویسے آپ کی بھرجائی بھی کل مجھ سے یہی پوچھ رہی تھی کیا بنائیں اس کو یہی جواب دیا تھا کہ گو شت علاوہ کچھ بنانے کی کیا ضرورت ہے مگر وہ بھی کہنے لگی ساتھ کھیر بھی بناؤں گی
 
چلیں بھیا پھر یہی بنا لیتی ہوں میں بھی
 
Top