عائشہ عزیز
لائبریرین
بیماروں واالا اور کونسااچھا یہ ناشتہ کیسا ہوتا ہے ؟؟![]()
یعنی دودھ اور رسک
بیماروں واالا اور کونسااچھا یہ ناشتہ کیسا ہوتا ہے ؟؟![]()
اچھا تو دودھ بیماروں والا ناشتہ ہے ؟بیماروں واالا اور کونسا
یعنی دودھ اور رسک
رسک کے ساتھ تو ہے ناںاچھا تو دودھ بیماروں والا ناشتہ ہے ؟
ہم کو کیا پتا ؟؟رسک کے ساتھ تو ہے ناں
یہ تو آسان سی بات تھیہم کو کیا پتا ؟؟![]()
ہاں آسان باتیں سمجھنے سے قاصر ہیں ہم ۔یہ تو آسان سی بات تھی![]()
اور مشکل باتیں؟ہاں آسان باتیں سمجھنے سے قاصر ہیں ہم ۔![]()
وہ تو کبھی سمجھنے کی کوشش بھی نہیں کی ۔اور مشکل باتیں؟
وہ تو کبھی سمجھنے کی کوشش بھی نہیں کی ۔![]()
بالکل نہیں بالکل نہیں بالکل نہیںویسے یہ تو مریضوں والا کھانا نہیں ہے ناں ؟؟
وعلیکم السلام بھیا ۔السلام علیکم!
صبح بخیر