غدیر زھرا

لائبریرین
غدیر بٹیا رانی کیسی ہیں آپ؟ اور اپنے کچن کے نئے تجربات کب شریک محفل کر رہی ہیں؟ :) :) :)
سر میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں :) آپ کیسے ہیں ؟
اور ابھی میں نے کوئی نیا تجربہ کیا ہی نہیں وہی روایتی ڈشز بنا رہی ہوں آج کل جنہیں کھانے کے بعد ہر انسان کو یا تو ماما جانی یاد آتی ہیں یا گاؤں :) :) :) انشاءاللہ جیسے ہی کسی ڈش کو مشقِ ستم بنایا شیئر کروں گی :)
آپ نے چکن نگٹس بنائے تھے ؟
 
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ :) :) :)
کوئی مسئلہ نہیں، آپ امی جان اور گاؤں کو یاد دلا دیا کریں۔ :) :) :)
ہم بٹیا رانی کے ستم بر نعمت کدہ کا انتظار کریں گے۔ :) :) :)
چکن نگٹس نہیں بنائے تھے کیوں کہ اس کو بنانے کا ارادے کرتے اس سے قبل ہی ہمارے پاس بون لیس اسکن لیس چکن کا ذخیرہ تمام ہو چکا تھا۔ کل شام کو سودہ سلف خرید کر لائے ہیں، اب آزمائیں گے ان شاء اللہ! :) :) :)
 
ڈاکٹرعباس

محفلین
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺳﻮﮐﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺷﺎﺧﻮﮞ
ﭘﮧ ، ﻟﮩﻮ ﭼﮭﮍﮐﺎ ﺗﮭﺎ
ﭘﮭﻮﻝ ﺍﮔﺮ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮐﮭﻠﺘﮯ ،
ﺗﻮ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﺮﺗﮯ
ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ، ﺗﻮ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﮐﺎ ﭼﻠﻦ
ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ
ﮨﻢ ﺍﮔﺮ ﻋﺸﻖ ﻧﮧ ﮐﺮﺗﮯ ، ﺗﻮ
ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺮﺗﮯ۔۔۔
 
غدیر زھرا

لائبریرین
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ :) :) :)
کوئی مسئلہ نہیں، آپ امی جان اور گاؤں کو یاد دلا دیا کریں۔ :) :) :)
ہم بٹیا رانی کے ستم بر نعمت کدہ کا انتظار کریں گے۔ :) :) :)
چکن نگٹس نہیں بنائے تھے کیوں کہ اس کو بنانے کا ارادے کرتے اس سے قبل ہی ہمارے پاس بون لیس اسکن لیس چکن کا ذخیرہ تمام ہو چکا تھا۔ کل شام کو سودہ سلف خرید کر لائے ہیں، اب آزمائیں گے ان شاء اللہ! :) :) :)
میں آپ کے انتظار کو طویل نہیں ہونے دوں گی انشاءاللہ :) سر آپ سب سے اچھا کیا بنا لیتے ہیں ؟
 
قیصرانی

لائبریرین
سوچ لیں! سنا ہے کہ ان دشمنوں کے پاس تلاش کے ایسے ایسے آلات ہیں کہ قطب شمالی کے برفانی تودوں سے بھی آپ کو ڈھونڈ نکالیں گے! :) :) :)

اگر ایسا ہو جائے تو کیا کہنے۔ اس گرمی سے تو نجات مل جائے گی کیونکہ جب میں قطب شمالی کے برفانی تودوں میں نہیں ہوں گا تو دشمن مجھے پہلے وہاں پہنچائیں گے اور پھر تلاش کریں گے۔ آج سورج کے نیچے درجہ حرارت 40 ڈگری تک گیا ہے۔ کل 44 تھا۔ چھاؤں میں شاید 30 کے لگ بھگ۔ ہوا میں نمی کا تناسب انتہائی فضول حد تک زیادہ
 
میں آپ کے انتظار کو طویل نہیں ہونے دوں گی انشاءاللہ :)
یہی تو پیاری بٹیا رانیوں کی خوبی ہوتی ہے۔ :) :) :)
سر آپ سب سے اچھا کیا بنا لیتے ہیں ؟
بٹیا! در اصل ہم خود ہی اپنا کھانا بناتے ہیں اور خود ہی کھا لیتے ہیں اس لیے یہ کہہ پانا مشکل ہے کہ سب سے اچھا کیا بناتے ہیں۔ کبھی کبھی یوں ہی تجربات کرتے رہتے ہیں مثلاً رات چکن کے قیمے سے کباب بنائے تھے اور اس میں ہرے مٹر ابال کر اور پیس کر ملائے تھے نیز پیاز اور ہری مرچوں کی کترنیں بھی۔ :) :) :)
 
اگر ایسا ہو جائے تو کیا کہنے۔ اس گرمی سے تو نجات مل جائے گی کیونکہ جب میں قطب شمالی کے برفانی تودوں میں نہیں ہوں گا تو دشمن مجھے پہلے وہاں پہنچائیں گے اور پھر تلاش کریں گے۔ آج سورج کے نیچے درجہ حرارت 40 ڈگری تک گیا ہے۔ کل 44 تھا۔ چھاؤں میں شاید 30 کے لگ بھگ۔ ہوا میں نمی کا تناسب انتہائی فضول حد تک زیادہ
موسم کی خبریں تمام ہوئیں! :) :) :)
 
قیصرانی

لائبریرین
یہی تو پیاری بٹیا رانیوں کی خوبی ہوتی ہے۔ :) :) :)

بٹیا! در اصل ہم خود ہی اپنا کھانا بناتے ہیں اور خود ہی کھا لیتے ہیں اس لیے یہ کہہ پانا مشکل ہے کہ سب سے اچھا کیا بناتے ہیں۔ کبھی کبھی یوں ہی تجربات کرتے رہتے ہیں مثلاً رات چکن کے قیمے سے کباب بنائے تھے اور اس میں ہرے مٹر ابال کر اور پیس کر ملائے تھے نیز پیاز اور ہری مرچوں کی کترنیں بھی۔ :) :) :)

بے ایمانی نہ کریں۔ جلدی سے ایک ریٹنگ یمی کی بھی ایڈ کر دیں پلیز
 
Top