غدیر زھرا

لائبریرین
یہ لیجیے ادھر ہم نے کہا ادھر ساری تصاویر اپلوڈ بھی ہو گئیں۔ خیر یہاں چند ایک شریک کیے دیتے ہیں۔ :) :) :)

IMG_20130604_140726.jpg

IMG_20130604_141008.jpg
ہراااا بھیا اب نظر آ گئیں :bee: آپ نے کتنے زبردست زاویے سے مناظر کو قید کیا ہے :thumbsup: فاؤنٹین بہت پیارا ہے اتنا شفاف پانی :lovestruck: اور پھول قدرت کی رعنائیوں کا ثبوت :) :) :) لیکن میرا انہیں توڑنے کو دل نہیں کرتا کیوں کہ پم کسی کو اپنی محبت کا احساس اور یقین اس کو بہت حفاظت سے رکھ کر ہی دلا سکتے ہیں ناں :)
 
ایک تو غدیر پری کی باتیں کسی پھول سے کم نہیں ہوتیں! :) :) :)
ویسے تصویر میں فوارے کے بعد جو چھوٹا سا پل ہے اس کے دوسری جانب بھی اس سے نسبتاً چھوٹا تالاب ہے اور اس میں بھی ایک عدد فوارہ ہے۔ دونوں تالات اس پل کی مدد سے جڑے ہیں۔ :) :) :)
 
آہاں وہ تو میں نے ابھی دیکھا ماشاءاللہ بہت زبردست ہے :)
اور مجھے تو پہلی تصویر میں ٹنڈمنڈ سا درخت بھی بہت اچھا لگ رہا ہے :) کبھی اس کی شاخیں بھی پتوں سے بھری ہونگی لیکن اب تو یوں اپنے پتے جھاڑ چکا ہے گویا ان سے کبھی ناطہ ہی نہ رہا ہو۔ خود کو تنہا کر کے اب اداس ہے :sad2:
 
چلیں ہم گھر جاتے ہوئے اس درخت کو چھو کر غدیر بٹیا کی طرف سے کہہ دیں گے کہ پیارے درخت آپ اداس مت ہوں، آپ نے اپنے حصے کی رعنائی بکھیری اور اس کائنات کے رنگوں کا حصہ بنے۔۔۔ :) :) :)
 
بھیا پھر وہی مسئلہ :doh:
مجھے جیسے ہی نظر آئیں میں آپ کو بتاؤں گی :)
آپ اس جگہ جہاں تصویر کے ہونے کا امکان ہے وہاں رائٹ کلک کر کے مینو میں دیکھیں کہ اوپن امیج ان نیو ٹیب جیسا کچھ ہے؟ اگر ہاں تو ویسا کر کے دیکھ لیں۔ :) :) :)
 
غدیر زھرا

لائبریرین
چلیں ہم گھر جاتے ہوئے اس درخت کو چھو کر غدیر بٹیا کی طرف سے کہہ دیں گے کہ پیارے درخت آپ اداس مت ہوں، آپ نے اپنے حصے کی رعنائی بکھیری اور اس کائنات کے رنگوں کا حصہ بنے۔۔۔ :) :) :)
جی بھیا کہئیے گا :) میں ہوتی تو ہرے بھرے درختوں کو چھوڑ کر اسی کے پاس جا بیٹھتی :)
 
غدیر زھرا

لائبریرین
ٹائپنگ کی رفتار تو بالکل بھی سست نہیں۔ کم از کم بھیا سے تو زیادہ ہی ہے بچو جی! :) :) :)
یہ لیں چند مزید تصاویر۔ :) :) :)

IMG_20130604_140836.jpg

IMG_20130604_140902.jpg

IMG_20130604_141212.jpg
بھیا اب خود ہی نظر آ گئیں :party: پہلے میری بے چینی کا لطف اُٹھاتی ہیں :cautious:
اتنے پیارے پھول :lovestruck:
ان کا حق بنتا ہے کہ انہیں کسی الگ دھاگے میں منتقل کیا جائے :) :) :)
 
در اصل ہم اپنے فون سے جو بھی تصاویر بناتے ہیں وہ خود بخود ہمارے پرائیویٹ گوگل البم میں اپلوڈ ہو جاتی ہیں۔ اور ہم ان میں سے منتخب کر کے بعض تصاویر فوراً ہی گوگل پلس پر شریک کر دیتے ہیں۔ لہٰذا محفل میں اس حوالے سے کوئی دھاگہ بنانے کو کبھی سوچا ہی نہیں۔ ہاں یہاں پہلے تھیم فوٹوگرافی ہوتی تھی اس میں چند ایک تصاویر ضرور شامل کر دیا کرتے تھے۔ :) :) :)
 
تو اب سوچ لیں بھیا :)
 
Top