یہ آج عمار خاں نے تو خاصا وقت گزارا محفل میں۔
آپ کے دل نے ہمیں آواز دی، ہم آگئے
ہم کو لے آئی محبت آپ کی، ہم آگئے

اپنے آنے کا سبب ہم کیا بتائیں آپ کو
بیٹھے بیٹھے یاد آئی آپ کی، ہم آگئے

ہم ہیں دل والے، بھلا ہم پر کسی کا زور کیا
جائیں گے اپنی خوشی، اپنی خوشی ہم آگئے

:)

آداب عرض!
 

شمشاد

لائبریرین
یہ اپنی باتیں دوسروں سے کیوں منسوب کی جارہی ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اپنی باتیں اپنے ساتھ ہی ہیں۔ اور یہ ہمیں چھوڑ کر جانے والی نہیں۔
ویسے بھی اسے میکے بھیجنے کے لیے ٹکٹ وغیرہ ملا کر ایک لاکھ روپے کی ضرورت پڑی ہے۔
 
Top