یہ اپنی باتیں دوسروں سے کیوں منسوب کی جارہی ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟بالکل سعود بھائی، عمار بھائی بھی بیگم گزیدہ لوگوں میں شامل ہیں۔
آپ کے دل نے ہمیں آواز دی، ہم آگئےیہ آج عمار خاں نے تو خاصا وقت گزارا محفل میں۔
یہ اپنی باتیں دوسروں سے کیوں منسوب کی جارہی ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کام کرکے تھک گئے ہیںماشاء اللہ۔ آجکل تو عمار بھائی بڑے موڈ میں لگتے ہیں۔
سب ایک آواز ہوکر کہیں، آمین!اللہ کرئے کہ امین بھائی کی بیگم بھی کچھ دنوں کے لیے میکے چلی جائے۔
اچھی ہوں آپ کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام!
شونا پری کیسی ہیں؟
ہم آ گئے۔
بھئی سبکو عینی مینی کا السلام علیکم ہووووووووووووووووووووووووو
اچھی ہوں آپ کیسے ہیں ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم