السلام علیکم
السلام علیکم
گڈ...............................آجکل کچھ خآص نہیں کیو نکہ سسٹر آئی ہوئی ہیں۔۔۔ بس ان کے ساتھ گپ شپ۔۔۔ کل وہ واپس جا رہی ہیں۔۔۔
اور انشاءاللہ میں اپنی سٹڈیز بھی دوبارہ سٹارٹ کروں گی۔۔۔
ماشاءاللہ مرشد.................have a nice dayوعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور اب آفس جا رہے ہیں۔
گوجرانوالہ اصل اور آج کل لاہور..............بسلسلہ تدریس..........علی گڑھ کالج مانگا
لاہور والے ابھی محروم ہیں.......................لاہور میں بھی بارش نہیں ہو رہی۔۔۔ ۔پشاور میں تو ہو بھی گئی۔۔۔ ۔۔
آپ بھی اپنا بہت اچھے سے خیال رکھیے گا۔۔۔ ۔
بععد میں ملتی ہوں۔۔۔ ۔
مرشد ایک سوال: منفی خیالات ذہن پہ طاری ہوں تو ان کو بھگانے کے لیے اچھی صحبت تلاش کرنا چاہیے یا مثبت مصروفیت...........زیادہ مؤثر نسخہ کون سا ہے؟