فلک شیر

محفلین
بالکل صحیح کہا بٹیا رانی نے...........ہم بھی بارش کا ہی انتظار کر رہے ہیں یہاں.................:):):)
مصروفیت کیا ہے بھلا بٹیا کی؟
 

ماہا عطا

محفلین
آجکل کچھ خآص نہیں کیو نکہ سسٹر آئی ہوئی ہیں۔۔۔بس ان کے ساتھ گپ شپ۔۔۔کل وہ واپس جا رہی ہیں۔۔۔
اور انشاءاللہ میں اپنی سٹڈیز بھی دوبارہ سٹارٹ کروں گی۔۔۔
 

ماہا عطا

محفلین
بی کام کیا تھا ماسٹرز بھی کر رہی تھی۔۔۔لیکن ایگزام نہیں دے پائی تھی بیمار ہو گئی تھی۔۔۔ہھر بھیا نے کہا بس پہلے صحت بناؤ پھر پڑھائی نہیں تو بہت ہے۔۔۔
لیکن میں نے منا ہی لیا۔۔۔
ایم کام کرو گی یہ پھر ماسٹرز ان اکنامکس
 

فلک شیر

محفلین
مرشد ایک سوال: منفی خیالات ذہن پہ طاری ہوں تو ان کو بھگانے کے لیے اچھی صحبت تلاش کرنا چاہیے یا مثبت مصروفیت...........زیادہ مؤثر نسخہ کون سا ہے؟
 
مرشد ایک سوال: منفی خیالات ذہن پہ طاری ہوں تو ان کو بھگانے کے لیے اچھی صحبت تلاش کرنا چاہیے یا مثبت مصروفیت...........زیادہ مؤثر نسخہ کون سا ہے؟

اچھی صحبت بھی ایک طرح کی مثبت مصروفیت ہی ہے۔ :) :) :)
ویسے بھی اس مصروف اور بھاگتی دوڑتی زندگی میں اب کسی کی صحبت میں گھنٹوں صرف کرنے کا وقت لوگوں کے پاس مشکل سے ہی ہوتا ہے۔ لہٰذا ہم تو یہی کہیں گے کہ ان میں سے جو بھی میسر آ جائے اسے اپنا لینا چاہیے یہ سوچے بغیر کہ زیادہ مؤثر کون سا نسخہ ہے۔ :) :) :)
 
Top