شمشاد

لائبریرین
میں بھی ٹھیک ہوں اور تمہاری آنی بھی بالکل ٹھیک ٹھاک ہے۔ آجکل رمضان کی زور شور سے تیاری ہو رہی ہے۔
 

ماہا عطا

محفلین
کیسی ہیں ہماری ماہا پری؟ کل دن بھر کیا کچھ کیا؟ :) :) :)

کل کیا کچھ کیا۔۔۔۔آہان۔۔۔یاد کرتی ہوں۔۔۔۔
کڈز کے ساتھ مستی پھر ان کی کلاس مین پڑھائی کروائی۔۔۔پھر بھیا کو تنگ کیا۔۔۔
پھر رات کو یاد آیا اوہووو کھھانا نہیں کھایا مام سے ڈانٹ سنی ہی ہی ہی۔۔۔۔بس
 
کل کیا کچھ کیا۔۔۔ ۔آہان۔۔۔ یاد کرتی ہوں۔۔۔ ۔
کڈز کے ساتھ مستی پھر ان کی کلاس مین پڑھائی کروائی۔۔۔ پھر بھیا کو تنگ کیا۔۔۔
یہ تینوں کام تو قابل ستائش ہیں۔ شاباش، شاباش، شاباش!!! :) :) :)
پھر رات کو یاد آیا اوہووو کھھانا نہیں کھایا مام سے ڈانٹ سنی ہی ہی ہی۔۔۔ ۔بس

بچے! یہ اچھی بات نہیں۔ کھانا وقت پر کھا لیا کریں۔ :) :) :)
 
Top