وعلیکم السلام!

کیا بات ہے ظفری بھائی، اچانک نمائندہ تصوری کی ضرورت ختم ہو گئی کیا؟ اس کی خبر کیوں نہ دی بھلا؟ :) :) :)
 
ظفری

لائبریرین
طبیعت کو کیا ہوا ہے ہمارے ؟؟ بچہ پارٹ۔ی مجاما۔
دراصل یہ میرا اندازِ تخاطب ہے کہ میں خیریت ایسے ہی معلوم کرتا ہوں ۔ جیسے " کیسی طبعیت ہے ؟ کیا خبریں ہیں ؟ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔:)
اور ہاں بچہ پارٹی کو میری طرف سے آئسکریم کھلادیجیئے گا ۔ ;)
 
عندلیب

محفلین
دراصل یہ میرا اندازِ تخاطب ہے کہ میں خیریت ایسے ہی معلوم کرتا ہوں ۔ جیسے " کیسی طبعیت ہے ؟ کیا خبریں ہیں ؟ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ ۔۔:)
اور ہاں بچہ پارٹی کو میری طرف سے آئسکریم کھلادیجیئے گا ۔ ;)
جی آپ کا حکم سر آنکھوں پر بھائی کونسی والی کھلاؤں اور میرا بینک اکاونٹ نمبر کہاں روانہ کروں ؟
 
ظفری

لائبریرین
جی آپ کا حکم سر آنکھوں پر بھائی کونسی والی کھلاؤں اور میرا بینک اکاونٹ نمبر کہاں روانہ کروں ؟
چاکلیٹ آئسکریم کھلایئے کہ کم از کم چھ گھنٹے تک یہ سب ہائپر ہوکر ادھم مچاتے رہیں ۔ :D
بینک اکاؤنٹ کی کی ضرورت ہے ۔ بچوں کی عیدی جمع ہوئی ہے ناں ۔۔۔ اسی میں سے یہ کارِ خیر انجام دیں ۔ ;)
 
عندلیب

محفلین
چاکلیٹ آئسکریم کھلایئے کہ کم از کم چھ گھنٹے تک یہ سب ہائپر ہوکر ادھم مچاتے رہیں ۔ :D
بینک اکاؤنٹ کی کی ضرورت ہے ۔ بچوں کی عیدی جمع ہوئی ہے ناں ۔۔۔ اسی میں سے یہ کارِ خیر انجام دیں ۔ ;)
اب تو نمبر روانہ کرنا ہی ہوگا ماموں جان کی طرف سے عیدی بھی نہیں ملی بچوں کو،اچھا یاد دلایا۔
 
ظفری

لائبریرین
اب تو نمبر روانہ کرنا ہی ہوگا ماموں جان کی طرف سے عیدی بھی نہیں ملی بچوں کو،اچھا یاد دلایا۔
مجھے نمبر روانہ کرنے میں تو کوئی تامل نہیں ہے ۔ مگر جس بینک کا اکاؤنٹ نمبر میرے پاس ہے ۔ اس کے بارے میں تازہ ترین اطلاع یہ ہے کہ وہ ؁2035 عیسوی تک تیار ہوجائے گا ۔ :idontknow:
 
ظفری

لائبریرین
خیر چھوڑئیے :اور سنائیے کوئی نئی تازی ؟
کچھ خاص نہیں ۔۔۔۔ تین دن کی چھٹی ہے ۔ بوریت اپنے عروج پر ہے ۔ سوچا کہ کچھ ادھورا لکھے ہوئے کو مکمل کروں ۔ کئی بار کوشش کی مگر یکسوئی حاصل نہیں ہوسکی ۔
پراجیکٹ بھی دسمبر کے وسط میں مکمل ہوگا ۔ پھر ان شاءاللہ پاکستان جانے کا پروگرام ہے ۔
 
عندلیب

محفلین
کچھ خاص نہیں ۔۔۔ ۔ تین دن کی چھٹی ہے ۔ بوریت اپنے عروج پر ہے ۔ سوچا کہ کچھ ادھورا لکھے ہوئے کو مکمل کروں ۔ کئی بار کوشش کی مگر یکسوئی حاصل نہیں ہوسکی ۔
پراجیکٹ بھی دسمبر کے وسط میں مکمل ہوگا ۔ پھر ان شاءاللہ پاکستان جانے کا پروگرام ہے ۔
جب بھی پاکستان جائیں ایک عدد بھابھی ضرور ساتھ لائیے گا ، ورنہ آپ بوریت کا اللہ ہی حافظ ہے ۔
 
Top