عندلیب

محفلین
میں نے اپنی بہنوں کو حکم کبھی نہیں دیا ۔۔ آپ کیسی ہیں اور بچے؟
الحمدللہ سب بخیر ہیں ۔ بہت مصروف ہوں ان دنوں بچوں کے امتحانات قریب ہیں پھر میری خود کی پڑھائی اور گھر کی ڈھیر ساری ذمہ داریاں ۔ دعا کیجیے سب احسن طریقے انجام دے سکوں۔
 
عمر سیف

محفلین
الحمدللہ سب بخیر ہیں ۔ بہت مصروف ہوں ان دنوں بچوں کے امتحانات قریب ہیں پھر میری خود کی پڑھائی اور گھر کی ڈھیر ساری ذمہ داریاں ۔ دعا کیجیے سب احسن طریقے انجام دے سکوں۔
اللہ آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے اور آپ اور بچوں کو کامیابی عطا کرے آمین ۔۔۔
 
فلک شیر

محفلین
وعلیکم السلام .......
کیسے ہیں بھائی صاب!!
صبح کا منظر یہاں کیسا ہوتا ہے؟ جیسا ہند و پاک کے دیہا توں میں یا کچھ الگ ........
سوال عجیب تو ہے....لیکن اشفاق احمد صاحب نے ایک دفعہ مختلف جگہوں کی خاموشی ریکارڈ کی، تو وہ بھی ایک جیسی نہ تھی.........تو
:):):)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

فلک شیر

محفلین
السلام علیکم بھیا جی
ادھر ہی ہوں
میں ناں سپیس ٹائم اور ریلیوٹیویٹی کو سمجھ رہی ہوں۔۔ اور بتاؤں میں نے لائٹ کون کو بھی سمجھ لیا۔۔ میں آپ کو بھی سمجھ سکتی ہوں :)
یہ بڑی مزے کی چیز ہے ریلیٹیویٹی ..........
یہ لائٹ کون تو آپ کو سمجھ گئی ہیں پتر جی.........
پر ہم تو فزکس کی کتابوں میں ہیں ہی نہیں..............ہم تو کہیں بقول عینی شاہ "رونی کھانی شاعری "کی کتب میں پائے جا سکتے ہیں :):):)
 
وعلیکم السلام .......
کیسے ہیں بھائی صاب!!
صبح کا منظر یہاں کیسا ہوتا ہے؟ جیسا ہند و پاک کے دیہا توں میں یا کچھ الگ ........
سوال عجیب تو ہے....لیکن اشفاق احمد صاحب نے ایک دفعہ مختلف جگہوں کی خاموشی ریکارڈ کی، تو وہ بھی ایک جیسی نہ تھی.........تو
:):):)
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، آپ کیسے ہیں قبلہ؟ :) :) :)
ہند و پاک کے دیہاتوں اور شہروں میں صبح کا منظر ایک جیسا نہیں ہوتا تو یہاں کی صبح وہاں جیسی کیونکر ہو گی۔ ہمارے پاس شاید صبح کی چند تصاویر موجود ہوں کہیں، کسی وقت ڈھونڈ کر پیش کریں گے۔ ایک تصویر تو واشنگٹن ڈی سی والی ٹرپ کی رپورٹ والی لڑی میں بھی موجود ہے جو بس کی کھڑکی سے لی تھی۔ :) :) :)
 
Top