عمر سیف

محفلین
الحمداللہ ۔۔
کیسے آنا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔ ہممم اچھا سوال ہے ۔۔
ابھی تو سو کر اٹھا تھا سوچا تھوڑی محفل گردی کر لیں۔
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
الحمداللہ ۔۔
کیسے آنا ہوا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ہم اچھا سوال ہے ۔۔
ابھی تو سو کر اٹھا تھا سوچا تھوڑی محفل گردی کر لیں۔
ہمیں تو دھکے مار کر اٹھایا جاتا ہے، تب ہی جاتے ہیں، ورنہ توسوتے میں بھی محفل گردی ہی کرتے رہیں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا ہو گیا ہے تمہاری دوستوں کو؟ یہ اتنی جلدی جلدی شادی کروا رہی ہیں۔ پڑھنا نہیں ہےکیا انہوں نے۔
 

ملائکہ

محفلین
کیا ہو گیا ہے تمہاری دوستوں کو؟ یہ اتنی جلدی جلدی شادی کروا رہی ہیں۔ پڑھنا نہیں ہےکیا انہوں نے۔
ایک تو اسکول کی دوست ہے اسکے امی اور ابو دونوں کی ڈیتھ ہوچکی ہے اس لئے اسکی جلدی شادی ہورہی ہے جبکہ دوسری تو شادی کے بعد بھی پڑھائی جاری رکھے گی۔۔۔ میں ایسی بہت سی لڑکیوں کو جانتی ہوں جنکی شادی ہوجاتی ہے لیکن بعد میں بھی پڑھتی رہتی ہیں۔۔۔۔
 
Top